Breaking News
Home / پاکستان (page 77)

پاکستان

ایک جعلی بیانیہ بنا کر ملک میں ہیجان کی کیفیت پیدا کی گئی، واضح کر دینا چاہتا ہوں کہ فوج کی قیادت کچھ بھی کرسکتی ہے لیکن کبھی بھی ملک کے مفاد کے خلاف نہیں جاسکتی،آرمی چیف

(ویب ڈیسک )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ایک جعلی بیانیہ بنا کر ملک میں ہیجان کی کیفیت پیدا کی گئی، واضح کر دینا چاہتا ہوں کہ فوج کی قیادت کچھ بھی کرسکتی ہے لیکن کبھی بھی ملک کے مفاد کے خلاف نہیں جاسکتی، کیا آپ …

Read More »

صدر مملکت عارف علوی سے میرا رابطہ ہے اور آرمی چیف کی تعیناتی کے بارے میں سمری جاتی ہے تو وہ مجھ سے مشورہ کریں گے، عمران خان

(ویب ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ صدر مملکت عارف علوی سے میرا رابطہ ہے اور آرمی چیف کی تعیناتی کے بارے میں سمری جاتی ہے تو وہ مجھ سے مشورہ کریں گے۔ اے آر وائی نیوز کودیے گئے انٹرویو میں چیئرمین …

Read More »

اثاثہ جات کیس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی بریت کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا

اسلام آباد: اثاثہ جات کیس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی بریت کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا۔ احتساب عدالت نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس کی کارروائی ختم کر دی۔ احتساب عدالت جج محمد بشیر نے ریمارکس دیئے کہ نئے ایکٹ کے …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف سے سابق صدر و شریک چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی آصف علی زرداری کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے سابق صدر و شریک چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی آصف علی زرداری کی  ملاقات ہوئی ہے۔ وزیراعظم ہاؤس آمد پر شہباز شریف نے آصف زرداری کا استقبال کیا جب کہ آصف زرداری نے وزیراعظم کی خیریت دریافت کی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سابق صدر کی آمد پر …

Read More »

حکومت نے جو حالات کر دیئے ہیں ہمیں انتخابی مہم چلانے کی بھی ضررورت نہیں، اقتدار میں ہم ہی آئیں گے، عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت نے جو حالات کر دیئے ہیں ہمیں انتخابی مہم چلانے کی بھی ضررورت نہیں، اقتدار میں ہم ہی آئیں گے۔ اپنے ویڈیو خطاب میں انہوں نے کہا کہ جب سے ہماری حکومت گئی ہے تب سے کہ رہا ہوں کہ …

Read More »

نواز شریف پر سنگین الزامات، جے آئی ٹی نے تسنیم حیدر شاہ کو طلب کرلیا

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر حملے کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے تسنیم حیدر شاہ سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف پر لگائے الزامات کے ثبوت فراہم کرنے کے لیےطلب کرلیا ہے۔رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر گردش کرتی …

Read More »

وزیر خزانہ نے آرمی چیف کے اہل خانہ کا ٹیکس ریکارڈ لیک ہونے کا نوٹس لے لیا

پاکستان کے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے اہل خانہ کا ٹیکس ریکارڈ لیک ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے ذمہ داروں کا تعین کرکے 24 گھنٹے میں رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزارت خزانہ کے ترجمان کے مطابق اسحاق ڈار نے غیر قانونی اور …

Read More »

پاکستان بھر سے تمام قافلے 26 نومبر کو راولپنڈی پہنچیں گے اور اس کے لیے مری روڈ کا انتخاب کیا گیا ہے،اسد عمر

تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر نے کہا ہے کہ پاکستان بھر سے تمام قافلے 26 نومبر کو راولپنڈی پہنچیں گے اور اس کے لیے مری روڈ کا انتخاب کیا گیا ہے۔ پیر کو لاہور میں پی ٹی آئی کے مشاورتی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے …

Read More »

مجھے ان کی پلاننگ پتا ہے لیکن میں آگے کی پلاننگ کر رہا ہوں، یہ جس کو مرضی آرمی چیف لگائیں مجھے کوئی مسئلہ نہیں، عمران خان

اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ 26 نومبر کو سب کو سرپرائز ملے گا۔ لاہور میں اپنی رہائش گاہ زمان پارک میں صحافیوں سے گفتگو میں عمران خان نے کہا کہ مجھے ان کی پلاننگ پتا ہے لیکن …

Read More »

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر حملہ اور صحافی ارشد شریف کے قتل کی سازش لندن میں ہوئی، ترجمان ن لیگ لندن

(ویب ڈیسک )مسلم لیگ (ن) لندن کے ترجمان تسنیم حیدر شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر حملہ اور صحافی ارشد شریف کے قتل کی سازش لندن میں ہوئی۔ تسنیم حیدر شاہ نے اپنے ایک بیان میں بتایا ہے کہ گزشتہ 20 سال سے مسلم …

Read More »