عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کی جی ڈی پی کو 2050 تک 18 سے 20 فیصد تنزلی کے خدشہ کے پیش نظر خبردار کیا گیا ہے۔ عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق موسمیاتی تبدیلی سے پاکستان کی معیشت کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے، پاکستان کی جی ڈی پی …
Read More »پاکستان
ملک میں قانون کی حکمرانی تک ہماری تحریک چلتی رہے گی، ارشد شریف دھمکیوں کے باوجود راہِ حق پر کھڑا رہا ،عمران خان
لاہور(ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ راولپنڈی کس روز جانا ہے، اعلان کل کروں گا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کے شرکا سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں نے شوکت خانم …
Read More »عمران خان کے آج کے خطاب سے یقین ہو گیا ہے کہ انہیں کوئی گولی نہیں لگی، صرف غم لگا ہوا ہے،مریم اورنگزیب
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کے آج کے خطاب سے یقین ہو گیا ہے کہ انہیں کوئی گولی نہیں لگی، صرف غم لگا ہوا ہے۔ انہوں ںے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں عمران خان کی بیماری …
Read More »پی آئی اے ملازمین کیلئے 22 ہزار 600 مفت ٹکٹیں
اسلام آباد: پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے کے ملازمین کو گزشتہ تین سالوں کے دوران 22 ہزار 600 مفت ٹکٹیں فراہم کی گئی ہیں۔ یہ بات وفاقی وزیر برائے ہوا بازی و ریلوے خواجہ سعد رفیق نے قومی اسمبلی میں جمع کرائے جانے والے تحریری جوابات میں …
Read More »ملک وہاں جارہا ہے جہاں ڈیفالٹ ہونے کا خدشہ ہے، آج پاکستان کا ڈیفالٹ رسک 80 فیصد تک پہنچ گیا ہے ، عمران خان
لاہور(ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ملک وہاں جارہا ہے جہاں ڈیفالٹ ہونے کا خدشہ ہے، آج پاکستان کا ڈیفالٹ رسک 80 فیصد تک پہنچ گیا ہے کیونکہ بتایا جا رہا ہے کہ 80 فیصد چانس ہے کہ پاکستان قرض واپس نہیں کر سکتا …
Read More »سازشی بیانیے سے پیچھے ہٹنے کاسوال ہی پیدا نہیں ہوتا کیونکہ سائفر موجود ہے۔دوبارہ میری جان لینے کی کوشش کی جائے گی، عمران خان
چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ سازشی بیانیے سے پیچھے ہٹنے کاسوال ہی پیدا نہیں ہوتا کیونکہ سائفر موجود ہے۔دوبارہ میری جان لینے کی کوشش کی جائے گی۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے فرانسیسی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ لانگ مارچ …
Read More »کیڈٹس پیشہ ورانہ مہارت کے حصول میں اپنی توانائیاں صرف کریں،آرمی چیف کا پی ایم اے کاکول کا الوداعی دورہ
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کیڈٹس پیشہ ورانہ مہارت کے حصول میں اپنی توانائیاں صرف کریں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق اپنے الوداعی دوروں کے ایک حصے کے طور پر آرمی چیف نے پاکستان ملٹری اکیڈمی …
Read More »ہماری حکومت میں معیشت ترقی کررہی تھی ، سازش کے تحت حکمرانوں کو اقتدار پر بٹھایا گیا، ہمیں بتایا گیا شہباز شریف جینئس ہے، عمران خان
لاہور(ویب ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگر انتخابات تاخیر سے بھی ہوئے تو پی ٹی آئی پھر کامیاب ہو گی۔ لانگ مارچ کے شرکا سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری حکومت میں معیشت ترقی کررہی تھی ، سازش کے …
Read More »مقتول صحافی ارشد شریف کے جسم پر 12 نشانات موجود ہیں، جن میں سے 3 گولیوں کے نشان ہیں،پمز ہسپتال
کینیا میں قتل ہونے والے سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کیس کی تحقیقات کرنے والی پاکستانی تفتیشی ٹیم دبئی پہنچ گئی۔ پاکستانی ٹیم ارشد شریف کی متحدہ عرب امارات میں قیام گاہ کا دورہ کرے گی۔ ارشد شریف سے امارات میں وابستہ افراد سے پوچھ گچھ کیے جانے کا …
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد میں راستوں کی بندش سے متعلقا رپورٹ طلب کر لی
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد میں راستوں کی بندشسے متعلقا رپورٹ طلب کر لی۔ ریمارکس میں کہااسلام آباد میں کنٹینر ایسے پڑے ہیں جیسے کوئی اور ہی حالات ہیں۔ کنٹینر لگانے کی بجائے اور طریقے کیوں نہیں استعمال کرتے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ میں اسلام آباد …
Read More »