پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت اپنی چوری چھپانے کیلئے اداروں کو کنٹرول کرنا چاہتی ہے، اداروں کے کنٹرول کا مطلب اداروں کو تباہ کرنا ہے۔ پی ٹی آئی لانگ مارچ سے ویڈیو لنک خطاب میں انہوں نے کہا کہ شہباز شریف ایک سزا …
Read More »پاکستان
سپریم کورٹ میں تین نئے ججز کی تقرریوں کے نوٹی فکیشن جاری
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان میں تین ججز کی تقرریوں کے نوٹی فکیشن جاری کردیے گئے ہیں۔نوٹی فکیشن کے اجرا کے بعد جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس سید حسن اظہر رضوی اور جسٹس شاہد وحید عدالت عظمیٰ کے جج بن گئے ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج عامر …
Read More »چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے لانگ مارچ کو راولپنڈی سے جوائن کرنے کا اعلان کر دیا
لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے لانگ مارچ کو راولپنڈی سے جوائن کرنے کا اعلان کر دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ویڈیو لنک کے ذریعے لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے جہاں لانگ مارچ ختم کیا …
Read More »حکومت نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کو سفارتی پاسپورٹ جاری کر دیا ہے
اسلام آباد(ویب ڈیسک) حکومت نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کو سفارتی پاسپورٹ جاری کر دیا ہے۔ ذمہ دار ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کوسفارتی پاسپورٹ وزارت خارجہ کی حتمی منظوری کے بعد جاری کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کو …
Read More »قوم کی خدمت میں پیشہ ورانہ فرائض پر ہمیشہ توجہ مرکوز رکھیں: آرمی چیف کی جوانوں کو ہدایت
راولپنڈی: (ویب ڈیسک) کور ہیڈ کوارٹر پشاور کے دورے کے دوران آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کی خدمت میں اپنے پیشہ ورانہ فرائض پر ہمیشہ توجہ مرکوز رکھیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر …
Read More »طویل جنگ کے بعد بھی راستہ الیکشن ہی ہوگا، شفاف الیکشن اس صورتحال سے نکلنے کا ایک ہی راستہ ہے،سراج الحق
لاہور: (ویب ڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق اپنے وفد کے ہمراہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان سے ملاقات کے لیے پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق سراج الحق کی سربراہی میں جماعتِ اسلامی پاکستان کے وفد نے چیئرمین تحریک انصاف سے ملاقات کی، مرکزی نائب صدر …
Read More »پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سینیٹ کے محاذ پر نئی حکمت عملی تیار کر لی گئی
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سینیٹ کے محاذ پر نئی حکمت عملی تیار کر لی گئی، اعظم سواتی کو نیا اپوزیشن لیڈر بنائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شہزاد وسیم کی جگہ …
Read More »مصطفیٰ نواز کھوکھر کا بطور سینیٹر استعفیٰ دینےکا اعلان
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔ میڈیا سے گفتگو میں مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ وہ انشاء اللّٰہ اپنا استعفیٰ کل چیئرمین سینیٹ کے پاس جمع کروا دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ آج پارٹی کے سینئر …
Read More »اعظم سواتی کے ساتھ جو ہوا دردناک ہے۔اعظم سواتی مبینہ ویڈیو سے متعلق بات کرتے ہوئے پھرآبدیدہ ہو گئے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال
چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا کہنا ہے کہ اعظم سواتی کے ساتھ جو ہوا دردناک ہے۔اعظم سواتی مبینہ ویڈیو سے متعلق بات کرتے ہوئے پھرآبدیدہ ہو گئے۔ سپریم کورٹ میں چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔ پی ٹی آئی رہنما اعظم …
Read More »وزیر اعظم شہباز شریف نے اقبال ڈے کی مناسبت سے ملک بھر میں عام تعطیل کی منظوری دیدی ہے
وزیر اعظم شہباز شریف نے اقبال ڈے کی مناسبت سے ملک بھر میں عام تعطیل کی منظوری دیدی ہے۔ شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے یوم ولادت کی مناسبت سے9 نومبر کو عام تعطیل ہوگی، نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے، وزیراعظم نے فلسفہ اقبال کو اجاگر کرنے کےلئے …
Read More »