Breaking News
Home / پاکستان (page 81)

پاکستان

پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اسلام آباد کے داخلی اور خارجی راستوں کی بندش کے معاملہ پر پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کا رات گئے اہم اجلاس ہوا، اجلاس میں …

Read More »

عمران خان کو کتنی گولیاں لگیں؟وضاحت آگئی

چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کو لانگ مارچ کے دوران ہونے والے قتلانہ حملے میں کتنی گولیاں لگیں؟ شوکت خانم اسپتال نے وضاحتی بیان جاری کردیا۔ سابق وزیر اعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کے بعد سے اس بات پر بحث جاری ہے کہ انہیں کتنی گولیاں لگیں۔ …

Read More »

وزیرآباد واقعے کی ایف آئی آر نہیں کٹی، مجھ پر اور سائرہ افضل پر مقدمہ درج ہو گیا، عطا اللہ تارڑ

گوجرانوالہ: وزیراعظم میاں شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ فیصل واوڈا کی ایک ایک بات سچ ہو رہی ہے، یہ مارچ خونی ہے، ظالموں نے سیاسی مقاصد کیلئے مارچ نکالا تھا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور ممتاز قانون دان عطا اللہ تارڑ …

Read More »

عمران خان نے ایکٹنگ میں سلمان خان اور شاہ رخ خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، کتنی گولیاں لگیں؟ 2 یا 4 ؟فضل الرحمان

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان نے ایکٹنگ میں سلمان خان اور شاہ رخ خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، کتنی گولیاں لگیں؟ 2 یا 4 ؟ امیر جمعیت العلمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے پریس کانفرنس سے خطاب …

Read More »

عمران خان کی تقاریر اور پریس کانفرنس نشر کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی

(ویب ڈیسک )پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تقاریر اور پریس کانفرنس نشر کرنے پر پابندی عائد کر دی۔ اس ضمن میں جاری نوٹی فکیشن کے مطابق عمران خان کی تقاریر دکھانے پر پابندی پیمرا کے آرڈیننس 2002 کے تحت عائد …

Read More »

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آپریشن کے بعد پہلی بار منظر عام پر آ گئے

لاہور(ویب ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آپریشن کے بعد پہلی بار منظر عام پر آ گئے۔ کہتے ہیں کہ انہیں مارنے کی کوشش کی گئی اور چار گولیاں لگیں۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے قاتلانہ حملے کے بعد پہلی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ  قوم …

Read More »

واقعہ ہماری سیاسی پستی کا نتیجہ ہے اور اس بات کی گواہی دیتا ہے کہ ہم اپنے سیاسی نظریے اور سیاسی پسند ناپسند کے لیے جان لینے سے بھی گریز نہیں کرتے،وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف نے وزیرآباد میں تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں فائرنگ کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کا واقعہ ہماری سیاسی پستی کا نتیجہ ہے اور اس بات کی گواہی دیتا ہے کہ ہم اپنے سیاسی نظریے اور سیاسی پسند ناپسند کے لیے …

Read More »

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اور ان کے ساتھیوں پر قاتلانہ حملہ

وزیر آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ میں چیئرمین عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ سے عمران خان سمیت متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ پی ٹی آئی کے لانگ مارچ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے بعد بھگڈر مچ گئی۔ پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد …

Read More »

سینئیر صحافی اور اینکر ارشد شریف کینیا کیسے پہنچے؟ اور وہاں کتنے دن گزارے؟

سینئیر صحافی اور اینکر ارشد شریف کینیا کیسے پہنچے؟ اور وہاں کتنے دن گزارے؟  کی ٹیم حقائق کی تلاش میں نیروبی پہنچ گئی۔ارشد شریف قتل کیس میں حقائق کی تلاش کیلئے جیو نیوز کی ٹیم نیروبی پہنچی ہے۔کینین حکام کا کہنا ہے کہ ارشد شریف دبئی سے ویزا لے کر …

Read More »

عمران خان کا ایک اور ضمنی الیکشن، این اے45 کرم میں پولنگ

کرم کے حلقہ این اے پینتالیس میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ جاری ہے۔ کرم میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ صبح آٹھ بجے سے شروع ہوئی جو شام پانچ بجے تک جاری رہے گی۔ الیکشن کمیشن اعلامیہ کے مطابق الیکشن کی مانیٹرنگ کےلئے خصوصی کنٹرول روم قائم کر دیئے …

Read More »