Breaking News
Home / پاکستان (page 83)

پاکستان

’ ڈی جی آئی ایس پی آر اور ڈی جی آئی ایس آئی کو یہ پریس کانفرنس نہیں کرنی چاہیے تھی۔ حکومت موجود ہے۔ وزارت خارجہ و دفاع موجود ہے،شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل اسد عمر نے آرمی چیف کو ملازمت میں توسیع سے متعلق کہا کہ ’عمران خان نے بتایا کہ یہ گفتگو ضرور ہوئی تھی۔ یہ بات اس تناظر میں ہوئی جب پی ڈی ایم نے یہ کہنا شروع کیا کہ یہ(تحریک انصاف کی حکومت) آرمی …

Read More »

جھوٹے بیانیے سے لوگوں کو گمراہ کیا گیا، سائفر اور ارشد شریف کی وفات کے حوالے سے حقائق پر پہنچنا بہت ضرری ہے، ڈی جی آئی ایس آر افتخار بابر

راولپنڈی(ویب ڈیسک) ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے کہا ہے کہ جنرل باجوہ نے غیر معینہ مدت تک آرمی چیف بنانے کی پیش کش کو ٹھکرا دیا تھا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار نے کہا کہ سائفر اور ارشد شریف کی …

Read More »

سپریم کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت

اسلام آباد: چیف جسٹس سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان آ کر عدالت کو واضح کر دیں کس نے کیا کہا تھا؟ سپریم کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل …

Read More »

عمران خان اور پرویز الٰہی کا ارشد شریف قتل کی شفاف جوڈیشل تحقیقات کا مطالبہ

لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے ارشد شریف قتل کی شفاف جوڈیشل تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ مطالبہ سابق وزیراعظم عمران خان سے ق لیگ کے مرکزی رہنما چودھری پرویز الٰہی کی ملاقات کے دوران کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے ارشد …

Read More »

ارشد شریف کی میت کینیا سے پاکستان روانہ، اسلام آباد میں احتجاج کی تیاریاں

اسلام آباد:ارشد شریف کی گاڑی پر مگاڈی سے کچھ فاصلے پر پولیس ٹریننگ سینٹر کے قریب فائرنگ کی گئی۔ اس وقت وہ نیروبی سے 87 کلومیٹر دور تھے۔ ان کا ساتھی خرم انہیں ٹنگا میں اپنے دوست کے گھر لے کر گیا۔ جہاں اسے معلوم ہوا کہ ارشد شریف کو …

Read More »

چیئرمین پاکستان تحریک ا نصاف عمران خان نے جمعہ کو لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے

لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک ا نصاف عمران خان نے جمعہ کو لانگ مارچ شروع کرنے  کا اعلان کردیا ہے۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کا لانگ مارچ لاہور لبرٹی چوک سے شروع ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ کہا گیا ملک …

Read More »

آئی ایس پی آر کی جانب سے سینئر صحافی ارشد شریف کی کینیا میں ناگہانی وفات پر گہر ے دکھ کا اظہار

آئی ایس پی آر کی جانب سے سینئر صحافی ارشد شریف کی کینیا میں ناگہانی وفات پر گہر ے دکھ کا اظہار کیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر نے ارشد شریف کی موت پر تعزیتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ اللّٰہ تعالیٰ ارشد شریف کے درجات کو بلند …

Read More »

ارشد شریف نے سچ بولنے کی آخری قیمت اپنی جان دے کر ادا کی ، عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان ارشد شریف نے سچ بولنے کی آخری قیمت اپنی جان کی صورت میں ادا کی۔عمران خان نے صحافی ارشد شریف کے قتل پر اظہار افسوس کرتے ہوئے لکھا کہ صحافی ارشد شریف کے قتل پر صدمہ ہوا ہے،  آج قوم ارشد …

Read More »

جنرل باجوہ نے شان دار کارنامہ، پاکستان فیٹف، گرے لسٹ سے نکل گیا

اسلام آباد: فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلنے میں پاک فوج کے سربراہ نے کلیدی کردار ادا کیا، پاک فوج کے سربراہ نے قومی اداروں کے ساتھ مل کر تمام نکات پر عمل درآمد یقینی بنایا۔ پاکستان نے بین الاقوامی رسک بیسڈ اسٹریٹجی کی پاسداری کی روایت برقرار رکھی، ایف …

Read More »

سرٹیفائیڈ جھوٹا،سند یافتہ چور،نااہلی کافی نہیں،پکڑیں اور پیسے لیں، مریم نواز

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کو گرفتار کر کے قانون کے سامنے پیش کرنا چاہیے۔ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے عمران خان کا فیصلہ آنے کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا …

Read More »