Breaking News
Home / پاکستان (page 85)

پاکستان

ق لیگ پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں شرکت کرے گی، چودھری پرویز الہی

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ ق لیگ پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں شرکت کرے گی۔ صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنجاب میں تبدیلی کا کہنے والوں کو خوش ہونے دیں۔ ان کا کہنا …

Read More »

نشتر اسپتال کی چھت سے لاشیں ملنے کی انکوائری کی جا رہی ہے، ڈاکٹر یاسمین راشد

پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ نشتر اسپتال کی چھت سے لاشیں ملنے پر انکوائری کی جا رہی ہے۔ لاہور میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ لاشوں کی اس طرح بےحرمتی کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ انکوائری رپورٹ کی …

Read More »

آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کا فیصلہ جاری کر دیا،اکثریتی فیصلہ 95 صفحات پر مشتمل ہے

اسلام آباد(ویب ڈیسک )سپریم کورٹ نے صدارتی ریفرنس کے قابلِ سماعت ہونے کے حوالے سے اٹھائے گئے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کا فیصلہ جاری کر دیا۔ آرٹیکل 63 اے کی تشریح کا  اکثریتی فیصلہ جسٹس منیب اختر نے تحریر کیا ہے، اکثریتی فیصلہ …

Read More »

میں نے کوئی قانون نہیں توڑا، صرف ایک ٹویٹ میری گرفتاری کی وجہ بنا، سینیٹر اعظم سواتی کی میڈیا سے بات چیت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے خلاف ٹوئٹ کرنے پر گرفتار پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اعظم خان سواتی کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔سابق وفاقی وزیر اعظم خان سواتی کو آج رات ایف آئی اے سائبر کرائم سیل نے ان کی رہائش گاہ …

Read More »

خیبرپختونخوا اسمبلی میں تمام ایڈہاک اساتذہ کو مستقل کرنے کا بل منظور کر لیا گیا

پشاور: صوبہ خیبرپختونخوا اسمبلی نے تمام ایڈہاک اساتذہ کو مستقل کرنے کا بل منظور کر لیا ہے۔ صوبائی وزیر تعلیم شہرام ترکئی نے کہا ہےکہ خیبرپختونخوا اسمبلی نے تمام ایڈہاک اساتذہ کو مستقل کرنے کا بل منظور کر لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بل کی منظوری سے صوبے کے …

Read More »

تشدد کروا کر اپنی عزت کروائیں گے تو غلط فہمی میں نہ رہیں، عزت دینے والا اللہ ہے اور آج تک دنیا کی تاریخ میں مار کر کسی ظالم کو عزت نہیں ملی، عمران خان

سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں تمام اداروں سے کہتا ہوں کہ اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ تشدد کروا کر اپنی عزت کروائیں گے تو غلط فہمی میں نہ رہیں، عزت دینے والا اللہ ہے اور …

Read More »

25 ارب کی منی لانڈرنگ، شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو عدالت نے بری کر دیا

وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس میں بری ہوگئے۔ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف ایف آئی اے منی لانڈرنگ کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا گیا۔ ایف آئی اے پراسیکیوٹر فاروق …

Read More »

سائفر کے حوالے سے بیان کو مکمل طور پر سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا، صدر پاکستان عارف علوی

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سائفر سے متعلق خبروں کا نوٹس لیے لیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ سائفر کے حوالے سے بیان کو مکمل طور پر سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا اور سیاق و سباق سے ہٹ کر بیانات …

Read More »

مریم نواز بھی والد نوازشر یف کے ساتھ لندن میں موجود ہیں جو اپارٹمنٹس میں بیٹھے ہمارا منہ چڑھا رہے ہوں گے ، اعتزاز احسن

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ نواز شریف ،شہباز شریف اور مریم کے کیسز ایسے جیسے تلی پر لکھے ہوئے ہیں۔ صحافیوں سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ماضی کے علاوہ کوئی پیشں گوئی نہیں ہوسکتی، کوئی چھ ماہ پہلے یہ کہہ …

Read More »

پاک فوج میں 12 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

راولپنڈی: پاک فوج کے 12 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ترقی پانے والوں میں میجر جنرل فیاض حسین شاہ، میجر جنرل انعام حیدر اور میجر جنرل نعمان زکریا شامل ہیں۔ ترقی …

Read More »