Breaking News
    Home / پاکستان (page 86)

    پاکستان

    اس بار عوام جب اسلام آباد آئیں گے رانا ثناء اور شہباز شریف الٹے بھی لٹک جائیں کچھ نہیں کرسکیں گے، عمران خان

    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اس بار عوام جب اسلام آباد آئیں گے رانا ثناء اور شہباز شریف الٹے بھی لٹک جائیں کچھ نہیں کرسکیں گے۔ راولپنڈی میں تحریک انصاف کے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان …

    Read More »

    رانا ثنا اللہ نے گرفتاری نہ دی تو پنجاب حکومت کارروائی کرے گی۔لگتا ہے کہ رانا ثنااللہ اس مارچ کنٹرول کرنے کے لیے اسلام آباد میں نہیں ہوں گے،فواد چودھری

    پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کا کہنا ہے کہ رانا ثنا اللہ نے گرفتاری نہ دی تو پنجاب حکومت کارروائی کرے گی۔لگتا ہے کہ رانا ثنااللہ اس مارچ کنٹرول کرنے کے لیے اسلام آباد میں نہیں ہوں گے۔   رہنما پی ٹی آئی فواد چودھری کا کہنا ہے کہ …

    Read More »

    سینٹورس مال میں لگنے والی آگ پرقابو پا لیا گیا ہے، کولنگ کا عمل جاری ہے، کچھ وقت لگے گا ،ڈپٹی کمشنر اسلام آباد وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار الیاس کا گروپ سینٹورس اسلام آباد کا مالک

    اسلام آباد: ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان میمن نے کہا ہے سینٹورس مال میں لگنے والی آگ پرقابو پا لیا گیا ہے، کولنگ کا عمل جاری ہے، کچھ وقت لگے گا۔ ڈی سی اسلام آباد نے ذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ سی ڈی اے کے پاس …

    Read More »

    علامہ اقبالؒ نے قوم کو جگانے کی کوشش کی، جن لوگوں نے خود کو بدلا وہ بہت آگے نکل چکے ہیں، عمران خان

    اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے بچوں کو اسکولوں میں سیرت النبیﷺ پڑھانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ علامہ اقبالؒ نے قوم کو جگانے کی کوشش کی، جن لوگوں نے خود کو بدلا وہ بہت آگے نکل چکے ہیں۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد …

    Read More »

    سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے مجھے بہت بدنام کیا، وزیراعظم شہباز شریف

    اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار دن رات عدالت لگاتے تھے ۔ انہوں نے مجھے 56 کمپنیوں کے معاملے پر بہت بدنام کیا۔ اسپیشل سینٹرل کورٹ میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ نواز شریف …

    Read More »

    مدت پوری ہونے پر ریٹائر ہو جاؤں گا، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

    اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ فوج نے خود کو سیاست سے دُور رکھا ہے۔ دو ماہ بعد عہدے کی دوسری مدت پوری ہونے پر ریٹائرڈ ہو جاؤں گا۔واشنگٹن میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عہدے کی …

    Read More »

    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے متنبہ کیا ہے کہ فنڈز بروقت نہ ملے تو انتخابی عمل متاثر ہو سکتا ہے

    اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے متنبہ کیا ہے کہ فنڈز بروقت نہ ملے تو انتخابی عمل متاثر ہو سکتا ہے۔ ذمہ دار سے بتایا ہے کہ یہ بات الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سیکریٹری نے وفاقی سیکریٹری خزانہ سے ملاقات کے دوران کہی ہے۔ ذمہ دار ذرائع کے …

    Read More »

    ایم کیو ایم پاکستان نے وفاقی حکومت سے علیحدگی کا امکان مسترد کردیا

    اسلام آباد: ایم کیو ایم پاکستان نے موجودہ صورتحال میں وفاقی حکومت سے علیحدگی کے امکان کو مسترد کردیا ہے۔ اس بات کا اظہار ایم کیو ایم پاکستان سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق نے ذرائع ابلاغ سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے …

    Read More »

    آج مجھے پاسپورٹ مل گیا ہے، میں بہت جلد لندن جارہی ہوں، نواز شریف جلد پاکستان آئیں گے، مریم نواز شریف

    پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کا وطن واپسی کا راستہ صاف ہے، اللہ کرے کہ وہ میرے ساتھ پاکستان واپس آئیں، آج مجھے پاسپورٹ مل گیا ہے، میں بہت جلد لندن جارہی ہوں۔ مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم …

    Read More »

    مریم نواز کی درخواست منظور،لاہور ہائیکورٹ نے پاسپورٹ واپسی کا حکم دیدیا

    لاہور:لاہور ہائی کورٹ میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست منظور کر لی اور عدالت نے مریم نواز کا پاسپورٹ واپس کرنے کا حکم بھی دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی پر مشتمل 3 رکنی بنچ نے مریم نواز کی پاسپورٹ …

    Read More »