اسلام آباد:ماہر معیشت اشفاق حسن نے کہا ہے میں سمجھتا ہوں کہ اسحاق ڈار کی واپسی کیلیے مفتاح کو جان بوجھ کر ناکام وزیر خزانہ ثابت کیا گیا۔ نجی نیوز کے پروگرام سوال یہ ہے میں شریک معاشی ماہر اشفاق حسن نے ملک کی معاشی صورتحال اور وزیر خزانہ کی …
Read More »پاکستان
خاتون جج کو دھمکانے کے کیس پر سابق وزیراعظم عمران خان توہین عدالت کیس کی کاروائی سے بچ گئے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہینِ عدالت کا شوکاز نوٹس خارج کر دیا
خاتون جج کو دھمکانے کے کیس پر سابق وزیراعظم عمران خان توہین عدالت کیس کی کاروائی سے بچ گئے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہینِ عدالت کا شوکاز نوٹس خارج کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ نے توہین عدالت …
Read More »عہدہ سنبھالا تو دو ہفتے بعد ہی اسحاق ڈار کی واپسی کی خبریں آ گئیں، خود کو اپنے عہدے پر غیر محفوظ سمجھتا تھا، وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل
کراچی: سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عہدہ سنبھالا تو دو ہفتے بعد ہی اسحاق ڈار کی واپسی کی خبریں آ گئیں، خود کو اپنے عہدے پر غیر محفوظ سمجھتا تھا، اس لیے دو تین ہفتے بعد ملاقات کا وقت نہیں دیتا تھا۔ شہر قائد میں …
Read More »اسحاق ڈار کو پاکستان واپس کون لیا ؟جلد لانگ مارچ کی جلد دینے والا ہوں، عوام تیار رہیں، عمران خان
ٹیکسیلا: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ حکمرانوں! سن لو، دھمکیاں دینے کے بجائے جیل میں ڈال دو، میں اور قوم تیار ہیں۔ ٹیکسیلا میں منعقدہ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ جب لوگوں کے ضمیروں کا سودا ہو …
Read More »وزیر داخلہ نے کسانوں کے دھرنے کو بلا جواز قرار دیا ، ریڈ زون میں کسی کو داخل ہونے کی اجازت نہیں دیں گے
اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ کسانوں کا دھرنا بلا جواز ہے اور ریڈ زون میں احتجاج کرنے والوں کے خلاف قانون حرکت میں آئے گا۔ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کسانوں کا دھرنا بلا جواز ہے اور …
Read More »پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے ہیں
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے ہیں۔مسلم لیگ ن کے سینیٹر ڈاکٹر افنان نے اپنی ٹوئٹ میں بتایا ہے کہ عمران خان وارنٹ گرفتاری جاری ہو گئے ہیں۔ تھانہ مارگلہ کے علاقہ مجسٹریٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف 20 اگست …
Read More »رانا ثنااللہ بنی گالہ پر ریڈ کریں پتہ چل جائے گا کہ سائفر کہاں گیا،نائب صدر مسلم لیگ ن مریم صفدر
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ رانا ثنااللہ بنی گالہ پر ریڈ کریں پتہ چل جائے گا کہ سائفر کہاں گیا۔ وفاقی وزرا کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج تک پاکستان میں غداری کا لیبل کسی وزیراعظم …
Read More »ٹرانسجینڈر ایکٹ اسلامی نظریاتی کونسل کو بھیجا گیا ہے اور اسے میڈیکل کے ساتھ لنک کیا جا رہا ہے،قمر زمان کائرہ
وزیراعظم کے مشیر و پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ ٹرانسجینڈر ایکٹ اسلامی نظریاتی کونسل کو بھیجا گیا ہے اور اسے میڈیکل کے ساتھ لنک کیا جا رہا ہے۔ اس کے اندر وراثت کے حوالے سے اور دیگر شرعی امور پر بات ہونی ہے …
Read More »سیکیورٹی فورسز پر افغانستان سے دہشت گردوں کی فائرنگ، فوجی جوان شہید ہو گیا
راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز پر افغانستان سے دہشت گردوں نے فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں ایک فوجی جوان نے جام شہادت نوش کر لیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے حوالے سے بتایا ہے کہ دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ خرلاچی …
Read More »وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ڈپلومیٹک سائفر کی کاپی وزیراعظم ہاؤس کے ریکارڈ سے غائب ہونے کا انکشاف
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ڈپلومیٹک سائفر کی کاپی وزیراعظم ہاؤس کے ریکارڈ سے غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں بتایا گیا کہ سابق وزیراعظم کو بھجوائے جانے والے اس سائفر کی وزیراعظم ہاﺅس میں وصولی کا …
Read More »