Breaking News
Home / پاکستان (page 88)

پاکستان

نواز شریف اور شہباز شریف کی ملاقات میں اہم فیصلے کرلیے گئے

نواز شریف اور شہباز شریف کی ملاقات میں اہم فیصلے کرلیے گئے، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اسحاق ڈار منگل کو وفاقی وزیر خزانہ کا عہدہ سنبھالیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مفتاح اسماعیل حکومت کی معاشی ٹیم کا حصہ رہیں گے۔ لندن میں وزیراعظم شہباز شریف اور …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں مسلم اکثریتی علاقے کو اقلیت میں تبدیل کیا جا رہا ہے،وزیر خارجہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ بھارت نے جموں و کشمیر پر غیر قانونی قبضہ کر رکھا ہے، مقبوضہ کشمیر میں مسلم اکثریتی علاقے کو اقلیت میں تبدیل کیا جا رہا ہے، دنیا ہندو بالا دستی والے بھارت کی حکومت کو اسلام مخالف ایجنڈے پر ذمے دار …

Read More »

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری اپنے پارٹی چیئرمین عمران خان کے وکیل حامد خان پر برس پڑے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری اپنے پارٹی چیئرمین عمران خان کے وکیل حامد خان پر برس پڑے۔ ایک ویڈیو بیان میں فواد چوہدری نے حامد خان کو ڈمی قرار دے دیا۔ فواد چوہدری نے حامد خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عدالت اور عمران …

Read More »

عمران خان کا 24 ستمبر سے حکومت مخالف تحریک شروع کرنے کا اعلان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے 24ستمبر سے حکومت مخالف تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں کال دوں گا عوام تیار ہوجائیں ، ملک کو حقیقی طور پر آزاد کرائیں گے،ملک چوروں کے ہاتھوں میں پھنسا ہوا ہے، ان کو پتہ ہے قوم کدھر کھڑی ہے اس لیے یہ الیکشن سے بھاگ رہے ہیں۔ سابق وزیراعظم نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت پاکستان کو دلدل کی طرف لے کر جا رہی ہے، ہم پاکستان کو اس دلدل سے نکالیں گے،اس وقت ملکی تاریخ کی سب …

Read More »

وفاق اور پنجاب حکومت ایک پولیس افسر کے تبادلے کے حوالے سے ایک دوسرے سے پنجہ آزامائی میں مصروف

حکومت پاکستان اور پنجاب کی صوبائی حکومت ان دنوں ایک پولیس افسر کے تبادلے کے حوالے سے ایک دوسرے سے پنجہ آزامائی میں مصروف ہیں۔ وفاقی حکومت نے منگل کی شب کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور غلام محمود ڈوگر کی خدمات ایک نوٹیفیکیشن کے ذریعے واپس لے لی تھیں تاہم وزیراعلٰی پنجاب چوہدری …

Read More »

عمران خان اور فواد چودھری کےخلاف توہین الیکشن کمیشن کے شوکاز معطل

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے  عمران خان اور فواد چودھری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کے شوکاز نوٹس معطل کردیے۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں عمران خان اور فواد چودھری کی درخواست پر سماعت ہوئی۔عمران خان اورفوادچودھری کی طرف سے بابراعوان اورفیصل چودھری عدالت میں پیش ہوئے ۔ لاہورہائیکورٹ راولپنڈی …

Read More »

انٹربینک میں ڈالر نے نئی تاریخی بلندی کوچھولیا، انٹربینک میں ڈالر240 روپےکی سطح پرپہنچ گیا

انٹربینک میں ڈالر نے نئی تاریخی بلندی کوچھولیا، انٹربینک میں ڈالر240 روپےکی سطح پرپہنچ گیا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 1 روپے9 پیسےمہنگا ہوگیا، 28 جولائی 2022 کو ڈالر239 روپے 94 پیسوں کی سطح پرٹریڈ ہوا تھا۔ شہبارحکومت کےدورمیں ڈالر 57 روپے7 پیسوں تک مہنگا ہوگیا، عمران حکومت …

Read More »

خاتون جج کو دھمکی دینے پر توہین عدالت کیس میں چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان پر کل فرد جرم عائد کی جائے گی

خاتون جج کو دھمکی دینے پر توہین عدالت کیس میں چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان پر کل فرد جرم عائد کی جائے گی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین عدالت کیس میں عمران خان کی کل عدالت پیشی سے متعلق سرکلر جاری کر دیا۔ عمران خان پر کل فرد …

Read More »

تحریک انصاف ستمبر کے آخری ہفتے میں لانگ مارچ کا فیصلہ کر لیا

تحریک انصاف ستمبر کے آخری ہفتے میں لانگ مارچ کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی کور کمیٹی اجلاس میں لانگ مارچ کی طرف بڑھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ رہنماوں کو دو ہفتوں میں لانگ مارچ کی تیاری کرنے اور احتجاج کے اخراجات …

Read More »

طے کرنا ہو گا اب ملک میں بالادستی آئین کو حاصل ہے یا چند طبقوں کو،احسن اقبال

کراچی: وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ طے کرنا ہو گا اب ملک میں بالادستی آئین کو حاصل ہے یا چند طبقوں کو۔ وفاقی وزیر احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ملک بھر میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی تعمیر نو کا راستہ نکالیں گے …

Read More »