پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان کے لاہور کے حلقہ این اے 122 اور این اے 89 میانوالی سے کاغذات نامزدگی مسترد ہو گئے ہیں۔ لاہور کے حلقہ این اے 122 کے ریٹرننگ آفیسرز نے اعتراضات کی سماعت کے بعد سنیچر کو عمران خان کے کاغذات مسترد کرنے …
Read More »پاکستان
انتخابات 2024: ڈیجیٹل میڈیا کس طرح انتخابی مہم پراثر اندازہو رہا ہے؟
پاکستان میں اگلے برس آٹھ فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے لیے سیاسی میدان سج گیا ہے اور اس حوالے سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ بھی ختم ہو گیا ہے۔ سیاسی جماعتیں انتخابی اکھاڑے میں اترنے کے لیے تیار ہیں تاہم اس بار سیاسی سرگرمیوں میں ماضی …
Read More »بلے کا انتخابی نشان: الیکشن کمیشن کا پشاور ہائیکورٹ میں نظرثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو بلے کا انتخابی نشان دیے جانے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے نظرثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ میں نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یاد …
Read More »خوفناک نظام چل رہا ہے کہ انتخابی مشاورت کی اجازت بھی نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی سے مشاورت کی درخواست پر سماعت کے دوران عدالت نے بیرسٹر گوہر کو سابق چیئرمین پی ٹی آئی سے مشاورت کی اجازت دے دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ سپرنٹنڈٹ اڈیالہ …
Read More »سال 2023 میں اب تک 65 لاکھ پاکستانیوں کو پاسپورٹ جاری کیے گئے
رواں سال 2023 میں اب تک 65 لاکھ پاسپورٹ جاری کیے جا چکے ہیں۔ ڈائریکٹر جنرل پاسپورٹس پاکستان مصطفیٰ جمال قاضی نے کہا ہے کہ سال 2027 سے پاکستان میں ای پاسپورٹ کا اجراء لازمی ہوجائے گا۔ اس سلسلے میں تمام ضروری انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ انہوں نے …
Read More »فیض آباد دھرنا کمیشن نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کو اگلے ہفتے طلب کرلیا
فیض آباد دھرنا کمیشن نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کو اگلے ہفتے طلب کرلیا۔ حکومتی ذرائع نے ہم انویسٹی گیشن ٹیم کو بتایاکہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کو فیض آباد دھرنا کمیشن نے ٹی ایل پی دھرنا کیس میں دوسری بار طلب …
Read More »سابق وزیر خارجہ اور پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار کرلیا گیا
سابق وزیر خارجہ اور پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔ شاہ محمود قریشی کو ایس ایچ او صدر بیرونی پولیس کی سربراہی میں آنے والی ٹیم نے گرفتار کیا ہے۔سابق وزیر خارجہ کو جی ایچ کیو …
Read More »سابق وفاقی وزیر فیصل صالح حیات مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے
سابق وفاقی وزیر فیصل صالح حیات مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے۔ انہوں نے پارٹی صدر شہباز شریف سے ملاقات کے بعد باقاعدہ شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر شہباز شریف نے کہا کہ فیصل صالح حیات اور ان کے گروپ کی شمولیت سے جھنگ میں ن لیگ مضبوط …
Read More »بظاہر تحریک انصاف کا لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ملنے کا الزام درست ہے، سپریم کورٹ
اسلام آباد(ویب ڈیسک)سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے عام انتخابات 2024 میں لیول پلئنگ فیلڈنہ ملنے کے الزمات پر مبنی آئینی درخواست نمٹاتے ہوئے الیکشن کمیشن کو درخواست گزار جماعت ،پی ٹی آئی کی شکایات دور کرنے کی ہدایت کی ہے جبکہ الیکشن کمیشن اور اٹارنی جنرل …
Read More »شواہد نہیں کہ عمران نے کسی دوسرے ملک کے فائدے کیلئے سائفر پبلک کیا، سپریم کورٹ، ضمانت منظور
اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے سائفر کیس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواست منظور کرلی۔ عدالت نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ شواہد نہیں کہ عمران خان نے کسی دوسرے ملک کے فائدے کیلئے سائفر پبلک …
Read More »