Breaking News
Home / پاکستان (page 90)

پاکستان

پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) میں شامل تین بڑی جماعتوں کے رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شامل ہو گئے

پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) میں شامل تین بڑی جماعتوں کے رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شامل ہو گئے۔پیپلزپارٹی کے خواجہ قطب فرید کوریجہ،چارسدہ سے قومی وطن پارٹی کے رہنما بابر علی خان مہمند اور وہاڑی سے مسلم لیگ ن کےسابق رکن قومی اسمبلی نسیم مہدی …

Read More »

حکومت بتائے ہم آپ کا ساتھ کیوں دیں؟ آپ نے ہمارا وہ اعتماد چھین لیا جس کی وجہ سے ہم آپ کے ساتھ تھے

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے استفسار کیا ہے کہ موجودہ حکومت بتائے ہم آپ کا ساتھ کیوں دیں؟ آپ نے ہمارا وہ اعتماد چھین لیا جس کی وجہ سے ہم آپ کے ساتھ تھے۔ ایم کیو ایم کارکن کی نماز جنازہ اور تدفین …

Read More »

آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کی دھجیاں بکھیری گئیں تھیں اسی لیے آئی ایم ایف نے ہمیں آڑے ہاتھوں لیاشہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کی دھجیاں بکھیری گئیں تھیں اسی لیے آئی ایم ایف نے ہمیں آڑے ہاتھوں لیا اور ناک سے لکیریں نکلوائیں۔ اسلام آباد میں وکلا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ …

Read More »

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بغاوت کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے بغاوت کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ شہبازگل کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی ، چیف جسٹس اطہر من اللہ …

Read More »

بجلی و گیس مزید مہنگی ہوں گی، زیادہ دیر دیوار سے لگایا تو احتجاج کی کال دینا پڑیگی، عمران خان

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے معاشی اور سیاسی استحکام کے لیے فوری الیکشن کو ضروری قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ زیادہ دیر دیوار سے لگایا گیا تو احتجاج کی کال دینا پڑے گی۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

پاکستان تنازعات کا متحمل نہیں ہو سکتا، کچھ لو اور کچھ دو کے فارمولے کے تحت چلنا چاہیے، صدر پاکستان عارف علوی

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان تنازعات کا متحمل نہیں ہو سکتا، کچھ لو اور کچھ دو کے فارمولے کے تحت چلنا چاہیے، ہٹ دھرمی سے ملک کو نقصان ہو رہا ہے، سیاستدانوں کو بیٹھ کر بات کرنا چاہیے، میری کوششیں جاری ہیں ان …

Read More »