Breaking News
Home / کالمز

کالمز

آزاد کشمیر میں ایف سی کی تعیناتی کے خطے پر اثرات

5 اگست 2019 باجوہ ڈاکٹرین پر عمران نیازی نے واشنگٹن ڈی سی میں ٹرمپ ثالثی کے حکم نامے پر بھارتی مقبوضہ ریاست جموں کشمیر مودی کے حوالے کر دیا تھا ۔ اس کے بعد کچھ وقت نیازی اور اس کے حواری کشمیریوں کے ساتھ منافقانہ اٹھک بیٹھک کا ڈرامہ کرتے …

Read More »

ایک بالکل فرضی مکالمہ!!

تحریر: سہیل وڑائچ چودھری ریاست علی:یہ عدالتیں کیا کر رہی ہیں،9 مئی کے کرداروں کو ریلیف دے رہی ہیں جس نے ملک کی معیشت کا جنازہ نکال دیا اس کے حق میں فیصلے کر رہی ہیں۔ قاضی عدالت علی: عدالتیں تمام فیصلے آئین کے اندر رہ کر رہی ہیں آئین …

Read More »

نواز شریف اور عمران خان کے لئے مقام عبرت

(سید مجاہد علی) آج دو خبروں کا چرچا رہا اور ان کے حوالے سے اپنی اپنی سیاسی وابستگی کے مطابق خیال آرائی بھی ہوتی رہی۔ سوشل میڈیا نے چونکہ فوری اظہار خیال کا آسان ذریعہ فراہم کر دیا ہے، اس لیے کسی وقوعہ پر تبصرے سامنے آنے میں دیر نہیں …

Read More »

حزب اللہ کے نصراللہ اسرائیل کے خلاف کب تک اپنے آپ کو روکے رکھیں گے؟

(شہاب الدین صدیقی) غزہ پر اسرائیلی حملے کے پہلے چار ہفتوں تک سید حسن نصراللہ واضح طور پر خاموش رہے۔بالآخر جب اس نےایک ہفتہ قبل اپنی خاموشی توڑنے کا فیصلہ کیا تو، دنیا نے بے چینی سےاسے سنا: کیا خطے کی سب سے مضبوط ملیشیا لبنانی حزب اللہ کا رہنما …

Read More »

اسلامی تعاون تنظیم کے تاریخی اجلاس میں اسرائیل کیخلاف کسی عملی اقدام پر اتفاق کیوں نہیں ہو سکا؟

(کیوان حسینی) سعودی عرب کے شہر ریاض میں غزہ کے حوالے سے منعقد ہونے والے تاریخی اجلاس کے اختتام پر اسلامی تعاون تنظیم کے 57 رکن ممالک کے رہنما اسرائیل کیخلاف کسی عملی اقدام پر متفق نہیں ہو سکے۔ اگرچہ کہ اجلاس میں اسرائیل کیخلاف مختلف نوعیت کے اقدامات کے …

Read More »

علامہ اقبالؒ اور مسئلہ فلسطین

(مہناز ناظم) علامہ اقبالؒ شاعر مشرق ہونے کے ساتھ عظیم مفکر اسلام بھی تھے۔ وہ امت مسلمہ کا گہرا درد رکھتے تھے۔ اقبال کی عالمی سیاست پر بھی گہری نظر تھی، یہی وجہ ہے کہ جنگ عظیم دوم کے بعد برطانیہ اور فرانس نے جب یہودیوں کو فلسطین میں آباد …

Read More »

اسرائیل کی شکست امریکہ کیلئے تباہ کن نتائج

(تحریر: ڈاکٹر صابر ابو مریم) غزہ پر سات اکتوبر کے بعد سے غاصب صیہونی حکومت اسرائیل کی جانب سے جنگ مسلط کر دی گئی ہے، دس ہزار کے لگ بھگ فلسطینی جان کی بازی ہار چکے ہیں اور پچیس ہزار سے زائد زخمی ہیں۔ جہاں فلسطینیوں کو مشکلات کا سامنا …

Read More »

خطرناک منصوبے کا انکشاف

(تحریر: احمد کاظم زادہ) غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں سے اس علاقے کی مساجد اور اسپتال بھی محفوظ نہیں ہیں۔ مساجد اور ہسپتالوں سمیت ہر عمارت اس حکومت کے جنگی طیاروں کے نشانے پر ہے۔ صیہونی حکومت کے توپ خانے نے غزہ کی پٹی …

Read More »

یوکرین اور اسرائیل میں امریکی شکست؟

(تحریر : محمد عبداللہ حمید گل) نائن الیون سے پہلے کی دنیا کا تجزیہ کریں اور اس کے بعد کے حالات پر نظر ڈالیں۔ شام، فلسطین، عراق، مقبوضہ فلسطین، مقبوضہ کشمیر، بھارت، میانمار، مشرقی ترکستان اور جانے کہاں کہاں مسلمانوں پر دل دہلا دینے والے مظالم جاری ہیں۔ ردعمل میں …

Read More »