Breaking News
Home / کالمز (page 11)

کالمز

عید میلاد النبیﷺ کا اصل پیغام

آج خاتم الانبیا رحمۃ اللعالمین محمد عربی ﷺ کی دنیا میں تشریف آوری کو قمری تقویم کے حساب سے 1497 سال ہوگئے ۔اُس وقت دنیا کے جو حالات تھے ‘ کلام الٰہی میں اُن کا نقشہ یوں کھینچا گیا ہے کہ ’’خشکی اور تری میں فساد برپا ہوگیا ہے لوگوں …

Read More »

امریکہ تیل کے کھیل میں پیچھے، کیا سعودی عرب اس محاذ پر روس کے ساتھ ہے؟

دنیا کے تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک پلس نے بدھ کے روز تیل کی پیدوار میں یومیہ 20 لاکھ بیرل کمی کا اعلان کیا ہے۔ویانا میں اوپیک پلس کے مرکزی دفتری میں صرف آدھ گھنٹہ جاری رہنے والی میٹنگ میں فیصلہ ہوا کہ تیل کی پیداوار میں …

Read More »

مغربی میڈیا کا افسوسناک رویہ

(تحریر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی) افغانستان میں دہشتگردوں کے حملے میں 43 طالبات کی شہادت پر ہر آنکھ اشکبار ہے۔ افغانستان کے مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ جمعہ کے روز کابل کے کاج تعلیمی سینٹر میں ہونے والے دہشت گردانہ خودکش دھماکے میں شہید ہونے والوں کی تعداد بڑھ …

Read More »

انڈیا کی بین اقوامی سطح پر ذمہ داریاں اور اثر و رسوخ میں اضافہ: پاکستان کو کتنا فکر مند ہونے کی ضرورت ہے؟

انڈیا کو رواں سال بین الاقوامی سطح پر متعدد بڑے فورموں کے اجلاسوں کی سربراہی کی ذمہ داری دی جا رہی ہے جس سے بین الاقوامی سطح پر اس کے قد میں اضافے کا امکان نظر آتا ہے۔ انڈیا کو رواں سال دسمبر میں جی 20 کی سربراہی ملنے والی …

Read More »

عمران خان کی اسٹیبلشمنٹ سے صلح کی کوششیں

(مزمل سہروردی) عمران خان آج کل نئے آرمی چیف کی تعیناتی کو لے کر کافی پریشان نظر آرہے ہیں۔ویسے تو عمران خان کے پارلیمان سے بائیکاٹ کی وجہ سے حکومت کو نئے نیب چیئرمین لگانے کے لیے فری ہینڈ مل گیا‘ ان کی جاوید اقبال سے جان چھوٹ گئی، لیکن …

Read More »