Breaking News
Home / کالمز (page 6)

کالمز

آئی ایم ایف کی ضد اور اسحاق ڈار؟

(نسیم شاہد) اب یہ بھی کوئی خبر ہے کہ وزیرخزانہ اسحاق ڈار آئی ایم ایف سے معاہدے کے بارے میں پوچھے گئے۔ بھائی سب کچھ تو واضح ہے کہ معاہدہ نہیں ہو رہا، آئی ایم ایف اکڑا پڑا ہے، نرم ہونے کو تیار نہیں پھر ایسے سوالات کیوں پوچھتے ہو، …

Read More »

کیا 2 سالہ فلسطینی بچے کا خون ہمیں بیدار کر پائے گا؟

(تحریر: ڈاکٹر صابر ابو مریم) گذشتہ دنوں فلسطین کے مغربی کنارے میں غاصب صیہونی فوجیوں کی درندگی اور سفاکیت نے انسانیت کے چہرے کو شرمندہ کر دیا ہے۔ غاصب صیہونی فوجیوں نے ایک دو سالہ معصوم بچے کو بے دردی سے سر میں گولی کا نشانہ لگا کر موت کی …

Read More »

خلیج تعاون کونسل اور امریکا کا خطے میں استحکام کو برقرار رکھنے پر زور

ریاض: خلیج تعاون کونسل اور امریکا مشترکہ اجلاس میں خطے میں استحکام اور خوشحالی کو یقینی بنانے کے لیے تعاون پر زور دیا گیا۔جی سی سی کے رکن ممالک اور امریکا نے سعودی دارالحکومت الریاض میں اجلاس کے انعقاد کے ایک روز بعد جمعرات کو ایک مشترکہ بیان جاری کیا …

Read More »

امام خمینی اور مکتب استقامت و مقاومت

(تحریر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی) امام خمینی رح کی 34 ویں برسی کے موقع پر بڑے اعتماد کے ساتھ کہا جاسکتا ہے کہ بانی انقلاب اسلامی نے اسلام کی کئی تعلیمات کو اس کے حقیقی فلسفہ کے ساتھ پیش کرکے ان کا دوبارہ احیا کیا ہے۔ آپ جہاں ایک فقیہ …

Read More »

جی7 کیخلاف ایران اور چین کا انتباہ

(تحریر: مجید وقاری) چین کی وزارت خارجہ نے جاپان کے شہر ہیروشیما میں جی 7 سربراہی اجلاس کے شرکاء کے بیانات کے جواب میں اعلان کیا کہ اس گروپ نے چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت کے ساتھ ساتھ مخالفانہ اور معاندانہ رویہ اپنایا ہے۔ چین کی وزارت خارجہ نے …

Read More »

کیا توہینِ پارلیمان کا مجوزہ قانون ایوان کو تحفظ فراہم کرپائے گا؟

15 مئی کو قومی اسمبلی نے توہینِ مجلس شوریٰ (پارلیمنٹ) بل 2023ء منظور کرلیا۔ تاہم قانون بننے سے قبل یہ بل ابھی سینیٹ اور صدر مملکت کی جانب سے منظور ہونا باقی ہے۔ اس عمل سے گزرنے کے بعد ہی اس قانون کو اعلیٰ عدالتوں میں چیلنج کیا جاسکتا ہے …

Read More »

القادر ٹرسٹ کیس ہے کیا اور عمران خان کی گرفتاری کے بعد اب کیا ہو گا؟

(شہزاد ملک اور اعظم خان) سابق وزیراعظم عمران خان کو منگل کو قومی احتساب بیورو (نیب) کے القادر ٹرسٹ کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطہ سے گرفتار کیا ہے۔ عمران خان کی گرفتاری کے بعد یہ جانتے ہیں کہ القادر ٹرسٹ کیس ہے کیا اور عمران خان کی …

Read More »

مسئلہ کشمیر پر پاکستان کا اصولی مؤقف اور حل

(ضیا الرحمٰن ضیا) بارہ برس کے بعد کسی پاکستانی وزیر خارجہ نے بھارت کا سرکاری دورہ کیا۔ یہ دورہ اگرچہ براہ راست بھارت کی دعوت پر نہیں تھا بلکہ پاکستان کو شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کےلیے بھارت مدعو کیا گیا تھا۔ وہاں پاک بھارت وزرائے خارجہ کے …

Read More »

کیا چینی کرنسی یوآن عالمی منڈی میں امریکی ڈالر کو ٹکر دے سکے گی

رواں برس اپریل کے مہینے میں بلومبرگ نیوز میں ایک چونکا دینے والی خبر شائع ہوئی۔ خبر تھی کہ چین کی کرنسی یوآن نے روس میں اپنا سکہ جماتے ہوئے امریکی ڈالر کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ سنہ 2022 میں یوکرین پر حملہ کرنے کے بعد روس نے چین کی …

Read More »

اب نہ وہ پناہ دینے والے رہے نہ وہ پناہ گیر

(وسعت اللہ خان) ایک مغربی مثال ہے کہ کوئی انسان تب تک اپنی دھرتی نہیں چھوڑتا جب تک وہ زمین شارک کا جبڑا نہ بن جائے۔عام طور سے ہجرت کرنے والوں یا پناہ گزینوں کو بوجھ سمجھا جاتا ہے۔مگر شمالی امریکا ، آسٹریلیا ، نیوزی لینڈ وغیرہ پناہ گزینوں نے …

Read More »