Breaking News
Home / کالمز (page 9)

کالمز

برطانیہ میں میرپوریوں کی آمد

تحریر:خواجہ محمد سلیمان۔۔۔ برمنگھم برطانیہ میں جو کشمیری بستے ہیں ان میں سے اکثریت کا تعلق ضلع میر پور اور کوٹلی سے ہے اور اب ان کی چوتھی نسل پروان چڑھ رہی ہے۔ برطانیہ کے ہر شہر میں ان کی کثیر تعداد موجود ہے یہ میرپوری کس طرح برطانیہ آئے …

Read More »

پاکستان کا ایک لیجنڈ اپنے فنی کیرئیر کا ایک عہد گزارنے والا فنکار اپنی زندگی کے آخری لمحات میں نشان عبرت بنا دیا گیا

تحریر: نرجس کاظمی گزشتہ روز افضال احمد صاحب راہی ملک عدم ہو گئے۔ مگر ان کی وفات کیساتھ ہی جنرل ہوسپٹل لاہور سے افضال احمد صاحب کی کسمپرسی کی حالت میں لی گئی یہ تصاویر بھی خوب وائرل ہو رہی ہیں کوئی ہوسپٹل انتظامیہ کو اور کوئی حکومت کو کوس …

Read More »

نئے سپاہ سالار سے وابستہ امیدیں

(رپورٹ: سید شاہریز علی) عالم اسلام کی واحد اسلامی ایٹمی ریاست پاکستان کی افواج کو پیشہ وارانہ صلاحیتوں، دفاعی حکمت عملی اور مضبوط عسکری نظام کیوجہ سے اسلامی دنیا سمیت اقوام عالم میں ایک نمایاں مقام حاصل ہے۔ آئین پاکستان اور عسکری قواعد و ضوابط کے تحت پاک فوج کا …

Read More »

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ اور مقتدر قوتوں کے حاکم؟

(تحریر: ارشاد حسین ناصر) پاکستانی کی اس وقت سب سے بڑی سیاسی پارٹی پی ٹی آئی ہے، جس کو پونے چار سال تک مرکزی حکومت میں رہنے کے بعد ایک متنازعہ رجیم چینج آپریشن کے نتیجہ میں عدم اعتماد کے ذریعے اقتدار سے الگ ہونا پڑا۔ اس کے باوجود اس …

Read More »

ایران پر سوشل میڈیائی حملے اور انکی ناکامی

(تحریر: تصور حسین شہزاد) اوائل انقلاب سے ہی ایران زخم خوردہ دشمن کا نشانہ ہے۔ دشمن نے آج 40 سال بعد بھی ایران کے اسلامی انقلاب کو تسلیم نہیں کیا اور مسلسل اس کوشش میں ہے کہ ایران کے اسلامی انقلاب کو ناکامی سے دو چار کر دے، مگر دشمن …

Read More »

یوکرائنی محاذ پر حالیہ روسی پسپائی اور ایران میں شرانگیزی کی کوششیں

(تحریر: وقار شیرازی) مشرقی اور جنوبی یوکرائن کے جنگی محاذوں پر گذشتہ چند ہفتوں میں روسی فوج کی انتہائی غیر متوقع پسپائی اور پے در پے شکستوں سے نہ صرف ولادیمیر پیوٹن اور روسی عوام حیران و پریشان ہیں بلکہ پوری دنیا میں تمام ستم رسیدہ اور مستضعف عوام میں …

Read More »

جو ہونا چاہیے وہ کسی کا باپ نہیں کروا سکتا

(وسعت اللہ خان) دو وزرائے اعظم کی چوری شدہ گفتگو کی ڈارک ویب پر فروخت اور اعظم سواتی کی فیملی ویڈیو ظاہر ہونے سے کم از کم ایک معمہ تو حل ہوا یعنی اس ملک اور ان ممالک میں کوئی فرق نہیں جہاں ہر حساس آئینی و سرکاری عہدیدار اور …

Read More »

صومالیہ کا کثیر الجہتی بحران

صومالیہ کے الجھے ہوئے بحران کی جڑ سیاسی-سیکیورٹی اور ماحولیاتی-اقتصادی شعبوں میں تلاش کی جانی چاہیے۔ افریقہ کے اس غریب ملک میں برطانوی، اطالوی اور امریکی استعمار کے علاوہ الشباب گروپ کی طرف سے دہشت گردی کی سہ رخی، یوکرین میں جنگ کی وجہ سے پیدا ہونے والی خشک سالی …

Read More »

برازیل میں امریکہ اور اسرائیل کو بڑا جھٹکا

(تحریر: علی احمدی) برازیل میں لوئیس لولا ڈا سلوا ملک کے نئے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔ امریکہ، اسرائیل اور ان کے اتحادی مغربی ممالک ڈا سلوا کے حریف جائیر بالسونارو کی حمایت میں مصروف تھے۔ ڈا سلوا بائیں بازو کے رجحانات رکھتے ہیں اور برازیل میں ان کی کامیابی …

Read More »

پاکستان فلک پر چاند کے ہالے بھی سوگ کرتے ہیں

(محمد طیب زاہر) دنیا میں کوئی ایسی تکلیف نہیں کوئی ایسا زخم نہیں جو بھر نہ جائے ۔قدرت نے وقت کو ایک مرہم کے طور پر بنایا ہے ۔جو گزرنے کے ساتھ ساتھ سارے دکھ سارے زخم بھر دیتا ہے ۔لیکن وقت پر لگنے والی اچانک چوٹ پر سنبھلنا ذرا …

Read More »