وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایوب خان کی میت قبر سے نکال کر پھانسی دینے کا مطالبہ کر دیا۔ قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی تقریر کے جواب میں خواجہ آصف نے خطاب کیا۔ آئین کو معطل کرنے والا غداری کا مرتکب ہوتا ہے، عمر ایوب …
Read More »کشمیر
آزاد کشمیر حکومت نے بجلی کے نئے نرخ کے اطلاق کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
آزاد کشمیر حکومت نے بجلی کے نئے نرخ کے اطلاق کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ آزاد کشمیر حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق 100 یونٹ تک بجلی کی قیمت 3 روپے فی یونٹ مقرر کر دی گئی ہے۔ جاری کیے گئے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ 100 سے 300 یونٹ …
Read More »آزاد کشمیر مہنگائی اور بجلی بلوں میں اضافہ کے خلاف احتجاج نے پر تشدد رخ اختیار کر لیا، اسلام گڑھ پولیس آفیسر گولی لگنے سے جاں بحق
آزاد کشمیر میں بھاری بلوں کے خلاف مظاہروں میں گولیاں چل گئی ، فائرنگ سے اے ایس آئی سینے میں گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ میر پور ، کوٹلی اور مظفر آباد، میں مظاہرین اور پولیس کی جھڑپیں ، پتھراؤ اور شیلنگ میں متعدد مظاہرین اور پولیس اہلکار زخمی …
Read More »ڈیلاس پیس اینڈ جسٹس سینٹر کا کشمیری رہنما یاسین ملک کی رہائی کا مطالبہ
ڈیلاس پیس اینڈ جسٹس سینٹر نے کشمیری رہنما یاسین ملک کی فوری رہائی پر زور دیا ہے تاکہ خطے میں پرامن مذاکرات کو دوبارہ شروع کیا جا سکے۔ ڈیلاس پیس اینڈ جسٹس سینٹر کی جانب سے جاری کردہ بیان میں یہ کہا گیا ہے کہ ہم سمجھتے ہیں کہ جنوبی …
Read More »تحادی جماعتوں کے ساتھ ملکر ریاست کی ترقی و خوشحالی اور لوگوں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لئے بھر پور اقدامات شروع کردیئے ہیں، وزیراعظم آزاد کشمیر
اسلام آباد ویب ڈیسک(وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق سے ممبر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری محمد اسماعیل نے وفد کے ہمراہ جموں و کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی. وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے ممبر اسمبلی چوہدری محمد اسماعیل کو ووٹوں …
Read More »حکومتی مصالحتی کمیٹی اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان چارٹر آف ڈیمانڈ پر سوائے بجلی کی فی یونٹ لاگت کے تعین ،باقی تمام معاملات بمطابق چارٹر آف ڈیمانڈ ،یکسو
اسلام آباد (ویب ڈیسک) آزادجموں و کشمیر کے وزیر لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی ،چئیرمین مذاکراتی کمیٹی راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے وزراء حکومت میاں عبد الوحید اور سردار ضیاء القمر وجموں و کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کے شوکت نواز میر اور نمائندگان کے ہمراہ نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے …
Read More »صدارتی سیکرٹریٹ،ایوان صدر،کشمیر ہاؤس،اسلام آباد
اسلام آباد( ویب ڈیسک)21 دسمبر 2023ء صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے پاکستان مسلم لیگ(ن) آزادکشمیر کے صدر شاہ غلام قادر کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ا س موقع پر ملاقات میں آزادکشمیر کے سینئر وزیرکرنل ریٹائرڈ وقاراحمد نور اور وزیرمذہبی امور و …
Read More »رئیس الاحرار چوہدری غلام عباس کی 56 ویں برسی کی مرکزی تقریب قائد ملت کے مزار فیض آباد میں ہوئی
راولپنڈی (نیو ز ڈیسک)رئیس الاحرار چوہدری غلام عباس کی 56 ویں برسی کی مرکزی تقریب قائد ملت کے مزار فیض آباد میں ہوئی ۔وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے قائد ملت کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی ۔اس موقع پر پولیس کے چاک وچوبند دستے نے سلامی بھی …
Read More »علم وتربیت کے عمل میں اساتذہ, والدین اور طلباء کے کلیدی کردار کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا ہے ،وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق
سدھنوتی (سی این آئی ) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ علم ایک ایسی طاقت ہے جس سے ستاروں پر کمند اور دلوں پر حکمرانی کی جا سکتی ہے. اس خطہ میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے جسے تربیت کے سانچے میں ڈھالنےکی ضرورت …
Read More »معاشی و معاشرتی ترقی کیلئے گڈگورننس کا تسلسل ضروری ہے ، جب عام آدمی خوشحال ہوگا تو ریاست ترقی کریگی،انوار الحق
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیرچوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ معاشی و معاشرتی ترقی کیلئے گڈگورننس کا تسلسل ضروری ہے ، جب عام آدمی خوشحال ہوگا تو ریاست ترقی کریگی، پہلی کوشش اور ترجیح یہی ہے کہ سسٹم کو درست کر کے اصلاحات کو نافذ کیا جائے ، سروس …
Read More »