مظفرآباد(پی آئی ڈی)وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ 76ویں یوم تاسیس کے موقع پر منحوس خونی لکیر کے دونوں اطراف بسنے والے کشمیریوں کو اس عزم کے ساتھ مبارکباد دیتا ہوں کہ ہماری حقیقی آزادی اس دن ہوگی جب مقبوضہ کشمیر ہندوستان کے غیر …
Read More »کشمیر
آزاد کشمیر کے 76 ویں یوم تاسیس، ڈویژنل ہیڈکوارٹر ٹیچنگ ہسپتال میرپورمیں رضا کارانہ عطیہ خون کا کیمپ
آزاد کشمیر کے 76 ویں یوم تاسیس کے موقع پر ڈویژنل ہیڈکوارٹر ٹیچنگ ہسپتال میرپورمیں رضا کارانہ عطیہ خون کے کیمپ اور تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تفصیل کے مطابق ڈویژنل ہیڈکوارٹر ٹیچنگ ہسپتال میرپور میں ڈپٹی کمشنریاسر ریاض کی ہدایت پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عامر عزیزکی زیر نگرانی یوم تاسیس …
Read More »کشمیری ہرن، جسے "ہانگُل” کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، کی آبادی میں پچھلے کئی سالوں سے اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے
سرینگر:جموں و کشمیر کے ریاستی جانور، کشمیری ہرن، جسے "ہانگُل” کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، کی آبادی میں پچھلے کئی سالوں سے اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ ہانگُل کو انٹرنیشنل یونین فار کنزرویشن آف نیچر کی ‘ریڈ ڈاٹا لسٹ’ کی ‘انتہائی خطرے سے دوچار’ کیٹیگری میں رکھا …
Read More »شہریوں کا اعتماد بحال نہ کر سکے تو حکومت چھوڑ دیں گےحکومت میں رہوں گا، ڈنکے کی چوٹ پر اپنے حلف کی پاسداری کروں گا وزیراعظم آزادکشمیر انوارالحق
مظفرآباد (سی این آئی )وزیرا عظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ موجود ہ حکومت کے پاس ریاست کے عوام کی فلاح وبہبود کے علاوہ کوئی ایجنڈہ نہیں ہے۔ اسی فلسفہ کے ساتھ خطہ آزادکشمیر کو آگے بڑھاتے ہوئے خوشحال بنائیں گے۔ سیاست بھی کریں …
Read More »آزاد کشمیر میں مہنگائی، بجلی کے ٹیرف میں اضافے اور سرکاری نرخوں پر آٹے کی عدم دستیابی کے خلاف احتجاج کیا جائے گا
مظفرآباد: آزاد کشمیر میں مہنگائی، بجلی کے ٹیرف میں اضافے اور سرکاری نرخوں پر آٹے کی عدم دستیابی کے خلاف احتجاج کیا جائے گا۔ میرپور اور پونچھ ڈویژن کے سات اضلاع میں پہیہ جام و شٹر ڈاؤن ہڑتال شروع ہوگئی، اس دوران وزیراعظم آزاد کشمیر سینئر وزیر کے آبائی ضلع …
Read More »آزادجموں و کشمیر حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے
مظفرآباد(نیوز ڈیسک)آزادجموں و کشمیر کے موسٹ سینئر وزیر کرنل (ر) وقار نے کہا ہے کہ ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں وزراء حکومت سردار میر اکبر خان ،سردار جاوید ایوب ،عبدالماجد خان ،اظہر صادق ،اکبر ابراہیم ،سردار فہیم …
Read More »بھارتی سپریم کورٹ کا کڑا امتحان
(شکیل فاروقی) برصغیر جو پہلے ہندوستان کے نام سے موسوم تھا بے تحاشہ دولت سے مالامال تھا، سونے کی چڑیا کہلاتا تھا۔ فرنگی اسے للچائی ہوئی نظروں سے دیکھتے تھے اور ان کی شدید خواہش تھی کہ کسی طرح اس پر قبضہ کر لیا جائے۔ عیاری اور مکاری جو ان …
Read More »گلگت بلتستان کی چیف کورٹ نے وزیر اعلیٰ خالد خورشید خان کو جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار دے دیا
گلگت بلتستان کی چیف کورٹ نے وزیر اعلیٰ خالد خورشید خان کو جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار دے دیا۔ جسٹس ملک عنایت الرحمٰن، جسٹس جوہر علی اور جسٹس محمد مشتاق پر مشتمل تین رکنی بینچ نے وزیر اعلیٰ کے خلاف نااہلی کی درخواست پر فیصلہ جاری کیا۔ ڈان اخبار …
Read More »تحریک عدم اعتماد کامیاب، نذیر احمد ایڈووکیٹ بلا مقابلہ گلگت بلتستان کے اسپیکر منتخب
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) سے تعلق رکھنے والے ڈپٹی اسپیکر نذیر احمد متفقہ طور پر گلگت بلتستان اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہو گئے۔ گلگت بلتستان اسمبلی میں بدھ کے روز ہونے والے اجلاس میں عدم اعتماد کی تحریک 21 ووٹوں کی بھاری اکثریت سے کامیاب ہونے کے بعد …
Read More »نیا بجٹ معیشت کے تمام شعبوں میں معاشی خوشحالی لائے اور مختلف شعبوں میں وسائل کی منصفانہ تقسیم کو یقینی بنائے، وزیراعظم آزادکشمیرچوہدری انوارالحق
مظفرآباد(ویب ڈیسک )آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ حکومت اس بات کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے کہ نیا بجٹ معیشت کے تمام شعبوں میں معاشی خوشحالی لائے اور مختلف شعبوں میں وسائل کی منصفانہ تقسیم کو یقینی بنائے۔تعلیم ،صحت،سیاحت،زراعت ،لائیو سٹاک اور انفارمیشن …
Read More »