مظفرآباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردارتنویرالیاس خان اور وزیراعلیٰ گلگت بلتستان بیرسٹرخالد خورشید نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام کی قربانیوں کو نہیں بھولے، وہ دن دور نہیں جب مقبوضہ کشمیر بھارتی تسلط سے آزادہوگا اور ہم سب مقبوضہ کشمیر جائیں گے اور اپنے لوگوں کو …
Read More »کشمیر
کشمیر ماڈل کالج میرپور کی تقریب تقسیم انعامات 2023ء کا انعقاد،چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر نے طلبہ کو انعامات و اعزازات سے نوازا
میرپور(سی این آئی ) کشمیر ماڈل کالج میرپور کی تقریب تقسیم انعامات 2023ء کا انعقاد پروقار طورپر کیا گیا۔جس کے مہمان خصوصی چیف جسٹس آف آزادریاست جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان تھے جب کہ صدارت بانی و چیف ایگزیکٹو کشمیر ماڈل کالج ریٹائرڈ سیکرٹری تعلیم محمد یوسف …
Read More »آزادکشمیر سمال انڈسٹریز کارپوریشن کے جاریہ بلا سود قرضہ پروگرام کی پراگرس کے حوالہ سے جائزہ اجلاس
مظفرآباد (ویب ڈیسک)مینجنگ ڈائریکٹرسمال انڈسٹریز کارپوریشن عامر محمود مرزا کی زیر صدارت آزادکشمیر سمال انڈسٹریز کارپوریشن کے جاریہ بلا سود قرضہ پروگرام کی پراگرس کے حوالہ سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈائریکٹر انتظامیہ وحید احمد خان،ڈائریکٹر پراجیکٹس سردار عبدالخالق عباسی، ڈپٹی ڈائریکٹر بشارت حسین حیدری، انچارج اخوت پروگرام …
Read More »بھارتی سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں لکھا کہ افضل گورو پر عائد الزامات ثابت نہیں ہو سکے، تنویر الیاس
اسلام آباد(ویب ڈیسک)آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ بھارت کی سپریم کورٹ کی طرف سے کشمیری حریت پسند راہنما افضل گورو کوبے گناہ پھانسی دینا ہندوستان کے عدالتی نظام اور ہندوستانیوں کے اجتماعی ضمیر کے منہ پر طمانچہ ہے۔ بھارتی سپریم کورٹ …
Read More »جموں وکشمیر لبریشن کمیشن کے زیر اہتمام برہان وانی چوک سے گھڑی پن تک یوم یکجہتی ریلی کا انعقاد
مظفرآباد)ویب ڈیسک (جموں وکشمیر لبریشن کمیشن کے زیر اہتمام برہان وانی چوک سے گھڑی پن تک یوم یکجہتی ریلی کا انعقاد۔ ریلی میں سینئر وزیر حکومت خواجہ فاروق احمد، سیاسی و سماجی رہنماؤں،سکولوں کے طلباء و طالبات، سیکرٹریز حکومت اور سول سوسائٹی کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ 10 بجے …
Read More »”شام یکجہتی و ثقافت کشمیر” کے عنوان سے کشمیری ثقافت اور کلچر کو اجاگر کرنے کے لئے تقریب کا انعقاد
اسلام آباد(ویب ڈیسک )یوم یکجہتی کشمیر کی شام آزاد جموں وکشمیر کلچرل اکیڈمی کے زیر اہتمام ”شام یکجہتی و ثقافت کشمیر” کے عنوان سے کشمیری ثقافت اور کلچر کو اجاگر کرنے کے لئے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب میں سینئر موسٹ وزیر حکومت و چیئرمین تقریبات کمیٹی خواجہ فاروق احمد، …
Read More »مقبوضہ کشمیر کے بہادر عوام بھارتی فوج کے سامنے سینہ سپر ہیں،وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان سے آزاد کشمیر کے دورہ پر آئے مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے وفد نے ملاقات کی ۔وزیراعظم آزاد کشمیر کی خصوصی دعوت پر وفد نے اسلام آباد میں انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ وفد میں مقبوضہ کشمیر سے …
Read More »کشمیری اپنی جدوجہد کو حصول آزادی تک جاری رکھیں گے، بیرسٹر سلطان محمود چودھری
صدرآزاد جموں وکشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ ریاست جموں وکشمیر کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری بھارت کا یوم جمہوریہ یوم سیاہ کے طور پر اس عزم کے ساتھ منارہے ہیں کہ کشمیری اپنی جدوجہد کو حصول آزادی تک جاری رکھیں گے۔5اگست 2019کوبھارت نے …
Read More »بحیثیت مسلمان ہمیں درود ابراہیمی کو اپنی روزمرہ زندگی کا حصہ بنانا چاہیے، سردار تنویر الیاس
مظفرآباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان اسلام آباد سے مظفرآباد جاتے ہو ئے دارالحکومت مظفرآباد سے چند کلومیٹر دور پانچ میل کے مقام پر رکے اور مقامی مسجد میں نماز جمعہ ادا کی جہاں مقامی افراد نے وزیراعظم آزاد کشمیر کو خوش آمدید کہا۔وزیراعظم …
Read More »الیکشن کمیشن آف آزاد جموں و کشمیر نے11 ممبران قانون ساز اسمبلی کی رکنیت معطل کر دی
مظفرآباد(ویب ڈیسک)آزاد جموں وکشمیر الیکشنز ایکٹ 2020 کی دفعہ 78 کی ذیلی دفعہ 4 کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے بذیل اراکین قانون ساز اسمبلی آزاد جموں وکشمیر کی اسمبلی رکنیت بوجہ گوشوارہ اثاثہ جاتی نہ جمع کروانے کی پاداش میں معطل …
Read More »