Breaking News
Home / کشمیر (page 5)

کشمیر

362 الاٹ شدہ پلاٹس کی الاٹمنٹ کی انکوائری کے لئے وزیر ادارہ ترقیات میرپور چوہدری ارشد حسین کی سربراہی میں کمیٹی قائم کردی، بیرسٹر سلطان محمود

میرپور(ویب ڈیسک)صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہاہے کہ  ادارہ پراپرٹی کی آماجگاہ بنا ہوا تھاحالیہ عرصہ میں ایم ڈی اے میں 362 الاٹ شدہ پلاٹس کی الاٹمنٹ کی انکوائری کے لئے وزیر ادارہ ترقیات میرپور چوہدری ارشد حسین کی سربراہی میں کمیٹی قائم کردی جس …

Read More »

سپیکر آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالا ت میں ممبران اسمبلی کا اظہار خیال

مظفرآباد (ویب ڈیسک)سپیکر آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالا ت کے دوران ممبراسمبلی وقار احمد نور کے سوال کے جواب میں وزیر قانون و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی نے کہا کہآزادحکومت ریاست جموں وکشمیر محکمہ …

Read More »

پاکستان کے ساتھ ہمارا لازوال رشتہ ہے پاکستان ہمارے لیے اللہ کی نعمت ہے اور اس کا جھنڈا پوری دنیا میں ہماری پہچان کرواتا ہے،سردار تنویر الیاس

وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ ہمارا لازوال رشتہ ہے پاکستان ہمارے لیے اللہ کی نعمت ہے اور اس کا جھنڈا پوری دنیا میں ہماری پہچان کرواتا ہے۔ آزاد کشمیر میں سیاحت کے فروغ کے لیے وسیع پوٹینشل موجود ہے …

Read More »

کشمیر ماڈل کالج میرپور طالبہ کا گرکر زخمی ہونے کے واقعہ پر پرنسپل ادارہ کا موقف

میرپور(پ ر) گزشتہ روز کشمیر ماڈل کالج میں ایک افسوس ناک واقعہ کے حوالے سے سوشل میڈیا پرانتہائی منفی اور افسوس ناک تبصروں کا سلسلہ شروع ہوا۔ بطور معاشرہ ہم اتنے غیر ذمہ دار ہو چکے ہیں کہ ہمیں اس بات کا قطعاً ادراک نہیں کہ سنی سنائی باتوں کو …

Read More »

ملک و قوم کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پاک فوج کے شہداء کی برسیوں کو آزادکشمیر میں سرکاری سطح پر منانے کا فیصلہ

اسلام آباد(سی این آئی)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے ملک و قوم کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پاک فوج کے شہداء کی برسیوں کو آزادکشمیر میں سرکاری سطح پر منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کی عسکری تاریخ کا پہلا نشان حیدر …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی پامالی رکوانے اور مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اپنی اپنی آواز بلند کریں، صدر آزادجموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود

اسلام آباد( ویب ڈیسک)صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ خبیب فاؤنڈیشن دنیا بھر میں انسانیت کی خدمت کر رہی ہے مجھے خوشی ہے کہ آپ لوگ انسانیت کی خدمت کر رہے ہیں جو کہ قابل ستائش ہے میں یہاں کہنا چاہوں گا کہ کشمیر …

Read More »

سردار تنویر الیاس خان اور پارلیمانی پارٹی کے اعزاز میں سی ایم پنجاب ہاؤس میں عشائیہ

لاہور (ویب ڈیسک)  وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان اور پارلیمانی پارٹی کے اعزاز میں سی ایم پنجاب ہاؤس میں وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی جانب سے عشائیہ دیا گیا۔صوبائی وزیر قانون پنجاب خرم شہزاد ورک، وزیر ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس سردار محمد آصف نکئی، …

Read More »

رئیس الاحرار قائد ملت چوہدری غلام عباس خان کی 55 ویں برسی ریاست بھر میں عقیدت و احترام سے منائی گئی

راولپنڈی(ویب ڈیسک) رئیس الاحرار قائد ملت چوہدری غلام عباس خان کی 55 ویں برسی ریاست بھر میں عقیدت و احترام سے منائی گئی۔دن کا آغاز فیض آباد راولپنڈی میں قائد ملت کے مزار پر قرآن خوانی سے ہوا جس کے بعد ان کے درجات کی سربلندی اور مقبوضہ کشمیر کی آزادی …

Read More »

کشمیریوں کے لیے نئی آئی ڈی، ’نگرانی اور گرفت مضبوط کرنے کا ہتھکنڈا ہے‘

انڈیا کے زیرانتظام کشمیر کی سابق وزیراعلٰی اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی سربراہ محبوبہ مفتی نے جموں و کشمیر کے رہائشیوں کے لیے ’فیملی آئی ڈی‘ کے منصوبے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اسے ’شہریوں کی نگرانی اور گرفت مضبوط کرنے کا ہتھکنڈا‘ قرار دیا ہے۔ …

Read More »

’مسئلہ کشمیر ہماری ترجیح میں شامل ہے‘، او آئی سی کے سیکریٹری جنرل کا لائن آف کنٹرول کا دورہ

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکریٹری جنرل حسین ابراہیم طٰہٰ نے کہا ہے کہ ’مسئلہ کشمیر اسلامی ممالک کی بین الحکومتی تنظیم کی ترجیحات میں شامل ہے۔‘ او آئی سی کے سیکریٹری جنرل نے یہ بات اتوار کو متنازع ریاست جموں کشمیر کو تقسیم کرنے والی لائن آف …

Read More »