چڑھوئی (سی این آئی )پیپلز یوتھ اآرگنائزیشن برطانیہ مڈلینڈ کے نائب صدر چودھری سفیر شبیر نے پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے صدر چوہدری محمد یاسین کے والد گرامی کی وفات پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی بلندی درجات اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔انھوں نے کہا …
Read More »کشمیر
آزادکشمیر بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ،جہلم ویلی اور نیلم میں پی ٹی آئی کامیاب، مظفرآباد میں مقابلہ برابر، میونسپل کارپوریشن مظفرآباد میں متحدہ اپوزیشن کامیاب
مظفرآباد( ویب ڈیسک)آزادکشمیر بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ، مظفرآباد ڈویثرن بھر میں حکمران جماعت پی ٹی آئی کو متحدہ اپوزیشن پر واضح برتری حاصل ، جہلم ویلی اور نیلم ضلع میں پی ٹی آئی اپنا چیئرمین ضلع کونسل بنانے میں کامیاب ہو جائے گی۔ مظفرآباد ضلع میں آزاد جیتنے والے …
Read More »مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کی بربریت جاری، 4 مزید بے گناہ کشمیری نوجوان شہید
سری نگر: مقبوضہ وادی کشمیر پہ قابض بھارتی افواج نے ظلم و بربریت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید چار بے گناہ اور نہتے کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی افواج نے تین بے گناہ نہتے کشمیری نوجوانوں کو پلوامہ ڈسٹرکٹ کے علاقے …
Read More »آزادجموں و کشمیر کا قیام محض اتفاق نہیں ،بلکہ اس کے لئے ریاست جموں وکشمیر کے مسلمانوں نے تاریخ ساز جدوجہد کی تھی،صدر آزادکشمیر
مظفرآباد(پی آئی ڈی)) صدر آزاد جموں وکشمیربیرسٹر سلطان محمود نے کہا ہے کہ آزادجموں و کشمیر کا قیام محض اتفاق نہیں تھا بلکہ اس کے لئے ریاست جموں وکشمیر کے مسلمانوں نے تاریخ ساز جدوجہد کی تھی۔19 جولائی 1947 کو سرینگر کے مقام پر ریاستی مسلمانوں نے قرارداد پاکستان منظور …
Read More »آزاد کشمیر کے عوام تحریک آزادی کشمیر کا جھنڈ ا نہیں گرنے دینگے، وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیرسردار تنویر الیاس خان
مظفرآباد(پی آئی ڈی))وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیرسردار تنویر الیاس خان نے کہا کہ پانچ اگست2019 سے بھارتی فوج کے محاصرے کا شکار مظلوم بہن، بھائیوں بیٹوں اور بزرگوں کو یقین دلاتا ہوں کہ آزاد کشمیر کے عوام تحریک آزادی کشمیر کا جھنڈ ا نہیں گرنے دینگے اور اس میں اپنا …
Read More »8 اکتوبر 2005 کا زلزلہ ، 17 برس بیت گئے،شہدائے کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی
آزاد کشمیر:مظفرآباد میں وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس نے مرکزی تقریب میں شرکت کی ، مرکزی تقریب یونیورسٹی کالج گراؤنڈ میں منعقد کی ، وزیراعظم آزاد کشمیر نے شہدائے زلزلہ کی یادگار پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی ۔ مظفرآباد آزاد کشمیر میں پاکستان کے نمائندہ چیف سیکرٹری عثمان …
Read More »آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی میں سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان اور وزیر قانون سردار فہیم اخبتر کے درمیان تلخ کلامی، وزیراعظم تنویر الیاس کی معذرت
اسلام آباد (پی آئی ڈی)وزیر اعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے قانون ساز اسمبلی کے اندر سابق وزیر اعظم راجہ فاروق حیدرخان اور وزیر قانون و سیاحت سردار فہیم اخترربانی کے مابین پیش آنے والے واقعہ پر سابق وزیراعظم اور ریاست کے سینئر پارلیمنٹیرین راجہ فاروق حیدر خان سے …
Read More »آزاد کشمیر حکومت کے فلاحی ریاست کے قیام کے لیے اہم قدم پر کام شروع کردیا گیا،و زیراعظم آزادکشمیر
(سی این آئی )وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی تجویز پر مستحق افراد کو گھر کی دہلیز پر سبسڈائزڈ آٹے کی فراہمی کے حوالے سے وزیر خوراک علی شان سونی کی سربراہی میں قائم کمیٹی نے کام کا آغاز کر دیا ہے۔آزاد کشمیر حکومت …
Read More »ہم نے ہندوستان سے تعلقات ختم کر لیے اور فیصلہ کیا ہم کبھی کشمیریوں کی قربانیوں پر سمجھوتہ نہیں کریں گے،عمران خان
مظفرآباد (پی آئی ڈی)سابق وزیراعظم پاکستان چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی مظفرآباد آمد، اہلیان کشمیر کا تاریخ ساز استقبال۔ صدر پاکستان تحریک انصاف وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی ہدایت پر عمران خان کے استقبال کے لیے آزادکشمیر بھر سے قافلے وزراء حکومت، پی ٹی آئی کے …
Read More »ففتھ جنریشن وار کا مقابلہ کرنے کے لیے سوشل میڈیا پر توجہ دینا ناگزیر ہے،وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس
مظفرآباد(پی آئی ڈی)وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ اسوقت سوشل میڈیا پوری دنیا میں بے پناہ اہمیت اختیار کرچکاہے۔ففتھ جنریشن وار کا مقابلہ کرنے کے لیے سوشل میڈیا پر توجہ دینا ناگزیر ہے۔ آزادکشمیر کے اندر سوشل میڈیا استعمال کرنے والے تحریک …
Read More »