Breaking News
Home / کھیل

کھیل

کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں جو زندگی بھر نہیں بھرتے، زندگی میں کئی غلطیاں کی ہیں،

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کا کہنا ہے کہ کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں جو زندگی بھر نہیں بھرتے، زندگی میں کئی غلطیاں کی ہیں، جن سے ہمیشہ کچھ نہ کچھ سبق سیکھا ہے۔ حال ہی میں شعیب ملک نے ایک پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی، …

Read More »

شاہد آفریدی نے شاداب کی ٹیم میں واپسی پر سوال اٹھادیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے ٹیم میں شاداب خان کی واپسی پر سوال اٹھادیا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں شاہد آفریدی نے کہا کہ لڑکے ٹیم میں کیسے واپس آتے ہیں یہ کسی کو معلوم نہیں، شاداب خان نے …

Read More »

رائل چیلنجرز بنگلور کے بیٹر ویرات کوہلی کو امپائر سے بحث کرنا مہنگا پڑ گیا

انڈین پریمیئر لیگ( آئی پی ایل) میں رائل چیلنجرز بنگلور کے بیٹر ویرات کوہلی کو امپائر سے بحث کرنا مہنگا پڑ گیا۔ کوہلی پر اتوار کو کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف آئی پی ایل میچ کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائد …

Read More »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے ون ڈے ، ٹی 20اور ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے ون ڈے ، ٹی 20اور ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری ٹی ٹوئنٹی بیٹرز کی رینکنگ میں بھارت کے سوریا کمار یادیو کا پہلا نمبربرقرار ہے جبکہ انگلینڈ کیفل سالٹ دوسرے اور پاکستان کے محمد …

Read More »

دبئی میں کراٹے کامبیٹ 45 کے مقابلے میں شرکت کرنے اور انڈین حریف کو شکست دینے کے بعد شاہ زیب رند وطن واپس پہنچ گئے

دبئی میں کراٹے کامبیٹ 45 کے مقابلے میں شرکت کرنے اور انڈین حریف کو شکست دینے کے بعد شاہ زیب رند وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ شاہ زیب رند منگل کو کوئٹہ پہنچے جہاں ڈائریکٹر جنرل کھیل آصف لانگو اور صوبائی محکمہ کھیل کے حکام نے ایئرپورٹ پر اُن کا …

Read More »

پاک نیوزی لینڈ دوسرا ٹی 20 میچ کل کھیلا جائے گا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کل راولپنڈی میں کھیلا جائے گا جب کہ بارش کے 40 فیصد امکانات موجود ہیں۔ اسلام آباد اور راولپنڈی میں بارش کی وجہ سے کیوی ٹیم کا آپشنل ٹریننگ سیشن منسوخ کر دیا گیا تھا، کھلاڑی ہوٹل میں ٹیلی ویژن …

Read More »

فیفا ورلڈ کپ 2026 میں 104 میچز ہوں گے، شیڈول آگیا

ورلڈ کپ فٹبال 2026ء کا افتتاحی میچ 11 جون کو میکسیکو سٹی میں اور فائنل نیویارک نیوجرسی میں 19 جولائی کو کھیلا جائے گا۔ پہلی مرتبہ فٹبال ورلڈ کپ میں 48 ٹیمیں ایکشن میں ہوں گی اور پہلی ہی بار میزبانی 3 ممالک امریکا، کینیڈا اور میکسیکو کریں گے۔ فیفا …

Read More »

قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کے بھائی عبید شاہ کی پاکستان انڈر 19 ورلڈکپ میں تباہ کن باؤلنگ کے چرچے ہونے لگے

قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کے بھائی عبید شاہ کی پاکستان انڈر 19 ورلڈکپ میں تباہ کن باؤلنگ کے چرچے ہونے لگے، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل بھی دونوں بھائیوں کی تعریف کیے بنا نہ رہ سکا۔ پاکستان انڈر 19 ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ کے خلاف عمدہ پرفارمنس دکھا کر …

Read More »

حیدرآباد دکن: پہلے ٹیسٹ میں بھارتی ٹیم کو انگلینڈ کے ہاتھوں عبرتناک شکست

انگلینڈ کےلیے بچھائے اسپن وکٹ کے جال میں بھارتی ٹیم خود پھنس گئی، حیدرآباد دکن میں ٹام ہارٹلے نے بھارتی ٹیم کےلیے 231 رنز کا ہدف خواب بنا دیا۔ پہلا ٹیسٹ کھیلنے والے ہارٹلے نے 7 بھارتی بلے بازوں کو پویلین پہنچایا اور انگلینڈ کو 28 رنز سے فتح دلادی۔ …

Read More »

آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز ’کرکٹر آف دی ایئر‘، عثمان خواجہ ’ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر‘ قرار

آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کو آئی سی سی کرکٹ آف دی ایئر جب کہ عثمان خواجہ کو ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر قرار دیا گیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سال 2023 کے بہترین ٹیسٹ کرکٹر کا اعلان کر دیا ہے۔آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے کرکٹر آف دی ایئر کا …

Read More »