اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ میں قومی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔ قطر کے دارالحکومت دوحا میں جاری کوارٹرفائنل میچ میں پاکستان نے تنزانیہ کو دو ایک سے شکست دے دی ہے ۔ واضح رہے کہ ٹورنامنٹ کا سیمی فائنل اور فائنل میچ بھی آج ہی کھیلا جائے گا۔ …
Read More »کھیل
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اسکواڈ کو دوبارہ جوائن کرنے کے لیے پرجوش ہوں، شاہین شاہ آفریدی
قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اسکواڈ کو دوبارہ جوائن کرنے کے لیے پرجوش ہوں۔ پی سی بی کے مطابق شاہین شاہ آفریدی لندن میں پی سی بی ایڈوائزری پینل کی زیر نگرانی ری ہیب مکمل …
Read More »ویسٹ انڈیز نے ورلڈ کپ کے لیے فلائٹ شیڈول کرانے کے باوجود مس کرنے پر نامور بلے باز شیمرون ہٹمائر کو ورلڈ کپ اسکواڈ سے ڈراپ کردیا
ویسٹ انڈیز نے ورلڈ کپ کے لیے فلائٹ شیڈول کرانے کے باوجود مس کرنے پر نامور بلے باز شیمرون ہٹمائر کو ورلڈ کپ اسکواڈ سے ڈراپ کردیا۔ کرکٹ ویسٹ انڈیز کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ہٹمائر کو ڈراپ کرنے کا فیصلہ متفقہ طور پر کیا گیا …
Read More »انڈونیشیا میں فٹبال میچ کے دوران ہنگامہ آرائی میں کم از کم 129افراد ہلاک ہو گئے
انڈونیشیا میں فٹبال میچ کے دوران ہنگامہ آرائی میں کم از کم 129افراد ہلاک ہو گئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق انڈونیشیا کے جزیرے جاوا کے شہر مالانگ میں دو مقامی ٹیموں کے درمیان فٹبال میچ جاری تھا ۔ میچ کے اختتام پر ہارنے والی ٹیم کے حامیوں کی ایک بڑی …
Read More »ڈومیسٹک کرکٹرز کی میچ فیس اور ماہانہ وظائف کی رقم میں اضافہ کر دیا گیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈومیسٹک کرکٹ میں بہتری لانے اور اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کو نوازنے سے متعلق اپنی پالیسی کے تحت نئے ڈومیسٹک کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کی میچ فیس اور ماہانہ وظائف کی رقم میں اضافے کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ …
Read More »پہلے ٹی 20 میچ سے سیلاب زدگان کیلئے ایک کروڑ 30 لاکھ روپے کی رقم جمع
انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ سے سیلاب زدگان کے لیے ایک کروڑ 30لاکھ روپے کی رقم جمع ہوئی ہے۔ پی سی بی ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ تمام رقم پرائم منسٹر فلڈ ریلیف فنڈ میں جمع کروائی جائے گی۔ اس ضمن میں چیئرمین پی سی بی …
Read More »آئی سی سی نے پلئینگ کنڈیشنز میں تبدیلی کردی
آئی سی سی نے پلئینگ کنڈیشنز میں تبدیلی کردی، ایسی بال جو بیٹر کو پچ چھوڑنے پر مجبور کرے وہ نو بال قرار دی جائیگی۔آئی سی سی کے نئے قوانین کے مطابق باولنگ کے دوران فیلڈرز کا جان بوجھ کر آگے پیچھے ہونے پر امپائر بیٹنگ سائیڈ کو 5 پینلٹی …
Read More »شاہین شاہ آفریدی کو ہم کیسے نظرانداز کر سکتے وہ ہمارے ہیرو ہیں، رمیز راجہ
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی کو ہم کیسے نظرانداز کرسکتےہیں، وہ ہمارے ہیرو ہیں، ہوسکتا ہے کچھ مشکلات درپیش آئی ہوں مگرجو پی سی بی کھلاڑیوں کیلئے کر رہا وہ کوئی نہیں کرتا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے …
Read More »میرے گھر والے بہت خوش ہیں کہ وہ مجھے کپتانی کرتا دیکھیں گے، کپتان انگلینڈ کرکٹ ٹیم
کراچی: انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے کپتان معین علی نے کہا ہے کہ میری فیملی پاکستان سے ہے تو یہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے، یہ میرے اور فیملی کے لیے بڑے فخر کا لمحہ ہے، میرے گھر والے بہت خوش ہیں کہ وہ مجھے کپتانی کرتا دیکھیں گے۔ …
Read More »