میرے گھر والے بہت خوش ہیں کہ وہ مجھے کپتانی کرتا دیکھیں گے، کپتان انگلینڈ کرکٹ ٹیم کراچی: انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے کپتان معین علی نے کہا ہے کہ میری فیملی پاکستان سے ہے تو یہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے، یہ میرے اور فیملی کے لیے بڑے فخر کا لمحہ ہے، میرے گھر والے بہت خوش ہیں کہ وہ مجھے کپتانی کرتا دیکھیں گے۔ … Read More »