پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تین سابق ٹیسٹ کرکٹرز سلمان بٹ، راؤ افتخار انجم اور سلمان بٹ کو چیف سلیکٹر وہاب ریاض کا کنسلٹنٹ مقرر کردیا ہے۔ پاکستانی سوشل میڈیا پر خصوصاً سلمان بٹ کی تقرری موضوعِ بحث بنی ہوئی ہے جس کی وجہ اُن کا 2010 کے …
Read More »کھیل
دورۂ آسٹریلیا میں بابر بمقابلہ اسمتھ اور اسٹارک بمقابلہ شاہین مداحوں کی توجہ کا مرکز ہو گا،سرفراز
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے کہا ہے کہ دورۂ آسٹریلیا میں بابر بمقابلہ اسمتھ اور اسٹارک بمقابلہ شاہین مداحوں کی توجہ کا مرکز ہو گا۔ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے متعلق سرفراز احمد نے کہا ہے کہ بابر اعظم اور اسٹیو اسمتھ دونوں ہی …
Read More »آسٹریلیا کے سابق کپتان این چیپل نے پاکستانی بیٹر بابر اعظم کو ٹیم کی کپتانی سے ہٹانے کے فیصلے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)پر شدید تنقید
آسٹریلیا کے سابق کپتان این چیپل نے پاکستانی سپرسٹار بیٹر بابر اعظم کو ٹیم کی کپتانی سے ہٹانے کے فیصلے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹانے کے فیصلے کو این چیپل نے پی سی بی کی …
Read More »ورلڈکپ فائنل میچ میں فلسطینی پرچم والی شرٹ پہنے شخص کی گراؤنڈ میں انٹری
آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان جاری ورلڈکپ کے فائنل میچ میں فلسطینی پرچم والی شرٹ پہنے ایک شخص نے گراؤنڈ میں انٹری دی اور ویرات کوہلی کو گلے لگا لیا۔ آئی سی سی ورلڈکپ 2023ء کا فائنل میچ بھارت کے شہر احمدآباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا …
Read More »ورلڈ کپ: آسٹریلیا کے ہاتھوں بنگلہ دیش کو شکست، سری لنکا چیمپئنز ٹرافی سے باہر
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 43ویں میچ میں آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ سنیچر کو پونے میں کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیش کی جانب سے دیے گئے 307 رنز کے ہدف کو آسٹریلیا نے دو وکٹوں کے نقصان پر 44.4 اوورز …
Read More »پاکستان کے جارح مزاج اوپننگ بلے باز فخر زمان نے اپنے ہم وطن مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کا ریکارڈ برابر کردیا
پاکستان کے جارح مزاج اوپننگ بلے باز فخر زمان نے اپنے ہم وطن مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کا ریکارڈ برابر کردیا۔ ورلڈکپ 2023 میں نیوزی لینڈ کے خلاف بنگلور میں فخر زمان نے فتح گر اننگز کھیل کر ناممکن کو ممکن بنادیا۔ بارش سے متاثرہ یہ میچ …
Read More »پارش نے پاکستان کرکٹ ٹیم کا کام آسان کر دیا، پاکستان کی تاریخی اور بڑی جیت،نیوزی لینڈ کو21رنز سے شکست دے دی
پاکستان کی تاریخی اور بڑی جیت،نیوزی لینڈ کو21رنز سے شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق بنگورو میں وقفے وقفے سے بارش جاری رہی جس کی وجہ سے میچ مکمل نہ ہوسکا۔پاکستان کو ڈی ایل ایس قانون کے تحت فاتح قرار دیدیا گیا۔ فخر زمان نے 126رنز کی اننگزکھیلی جس میں …
Read More »پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انضمام الحق کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنا استعفیٰ چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کو بھیج دیا ہے۔ ’مجھ پر سوال اٹھے تو استعفیٰ دینا بہتر سمجھا، مجھ پر سوال …
Read More »میکسویل نے ورلڈکپ میں تیز ترین سنچری کا ریکارڈ توڑ دیا
آسٹریلیا کے جارح مزاج بلے باز گلین میکسویل نے ورلڈ کپ کی تاریخ میں تیز ترین سنچری کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ میکسویل نے جنوبی افریقہ کے ایڈن مارکرم کا تیز ترین سنچری کا ریکارڈ توڑا جو انہوں نے رواں ایونٹ میں سری لنکا کے خلاف بنایا تھا۔ مارکرم نے …
Read More »بھارتی شہر حیدر آباد میں ملنے والی محبت اور سپورٹ سے متاثر ہوا، بابر اعظم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور دیگر کھلاڑیوں نے بھارت پہنچنے کےبعد بیان جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابقبابر اعظم نے کہا ہے کہ بھارتی شہر حیدر آباد میں ملنے والی محبت اور سپورٹ سے متاثر ہوا جبکہ قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا …
Read More »