×× سابق فاسٹ بولر سرفراز نواز نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو بھارت کے مقابلے میں مضبوط قرار دیا ہے، اِن کا کہنا ہے کہ بھارت کی ٹیم کو ڈویلپ کرنے کی بجائے تباہ کیا جا رہا ہے۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے …
Read More »کھیل
سابق وکٹ کیپر پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر ذوالقرنین حیدر نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ لاہور میں پیپلز پارٹی سینٹرل سیکرٹریٹ آ کر ذوالقرنین حیدر نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ ذوالقرنین حیدر کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کے آئندہ وزیراعظم بننے کی پیشگوئی کرتا ہوں۔ انہوں …
Read More »پاکستان نے چین کو شکست دے کر ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پانچویں پوزیشن حاصل کرلی
پاکستان نے چین کو شکست دے کر ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پانچویں پوزیشن حاصل کرلی، پاکستان نے چین کے خلاف نصف درجن گول کر ڈالے۔ بھارت کے شہر چنئی میں کھیلے گئے پانچویں پوزیشن کے میچ میں پاکستان نے مقابلہ شروع ہوتے ہی گول کی برسات کردی۔ پہلے کوارٹر …
Read More »پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کو قومی ٹیم کا چیف سلیکٹر مقرر کر دیا گیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کو قومی ٹیم کا چیف سلیکٹر مقرر کر دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا کہ سابق کپتان انضمام الحق کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا چیف سلیکٹر مقرر کر دیا …
Read More »سعودی کلب نے امباپے کی خدمات حاصل کرنے کیلئے تاریخ کی سب سے بڑی پیشکش کردی
سعودی عرب کے فٹبال کلب نے فرانسیسی فارورڈ کھلاڑی کیلیان ایمباپے کی خدمات حاصل کرنے کےلیے فٹبال کی تاریخ کی سب سے بڑی پیشکش کردی۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی فٹبال کلب الہلال کو اپنی ٹیم میں شامل کرنے کےلیے دلچسپی لے رہا ہے اور اسی لیے …
Read More »ساجد سدپارہ بغیر اضافی آکسیجن 8ہزار میٹر سے بلند اناپرنا چوٹی سر کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے
نوجوان کوہ پیمان ساجد علی سدپارہ بغیر اضافی آکسیجن کے نیپال کی 8 ہزار 91 میٹر اونچی اناپرنا چوٹی سر کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے۔ نوجوان کوہ پیما ساجد علی سدپارہ نے گزشتہ روز کیمپ 4 سے چوٹی سر کرنے کا سفر شروع کیا جو کہ الپائن اسٹائل سے …
Read More »میدان کے اندر اور باہر مسلسل بحرانی صورتحال سے دوچار،تنخواہ کی عدم ادائیگی پر قومی ہاکی ٹیم کے غیر ملکی ہیڈ کوچ مستعفی ہو گئے
میدان کے اندر اور باہر مسلسل بحرانی صورتحال سے دوچار پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم کو ایک اور شرمناک دھچکا لگا ہے اور ٹیم کے غیر ملکی ہیڈ کوچ نے طویل عرصے تک معاوضوں کی عدم ادائیگی پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ڈان اخبار میں شائع رپورٹ …
Read More »کپتان بابر اعظم نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا، تیز ترین 5 ہزار رنز مکمل
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ایک روزہ میچز میں تیز ترین 5 ہزار رنز مکمل کرنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ بابر اعظم نے یہ کارنامہ جمعے کو کراچی میں نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھے ون ڈے میچ کے دوران انجام دیا۔اس میچ میں کپتان بابر اعظم نے …
Read More »’وزڈن کرکٹر آف دی 2022‘ کا اعزاز بین سٹوکس کے نام
انگلینڈ کے سٹار آل راؤنڈر بین سٹوکس نے پیر کو چار سال میں تیسری بار وزڈن لیڈنگ مینز کرکٹر کا اعزاز اپنے نام کیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق بین سٹوکس کو ان کی سنہ 2022 میں انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے لیے شاندار کپتانی …
Read More »پاک نیوزی لینڈ سیریز کیلئے راولپنڈی پولیس کا سیکیورٹی پلان جاری
پاک نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز کیلئے راولپنڈی پولیس کا سیکیورٹی پلان جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آرپی او راولپنڈی رینج سیدخرم علی سیکیورٹی انتظامات کی نگرانی کر رہے ہیں۔ میچز کیلئے 5500 سے زائد افسران و اہلکار سیکیورٹی کے فرائض انجام دیں گے۔ ٹریفک انتظامات کیلئے 370 سے …
Read More »