انگلینڈ کے سٹار آل راؤنڈر بین سٹوکس نے پیر کو چار سال میں تیسری بار وزڈن لیڈنگ مینز کرکٹر کا اعزاز اپنے نام کیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق بین سٹوکس کو ان کی سنہ 2022 میں انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے لیے شاندار کپتانی …
Read More »کھیل
پاک نیوزی لینڈ سیریز کیلئے راولپنڈی پولیس کا سیکیورٹی پلان جاری
پاک نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز کیلئے راولپنڈی پولیس کا سیکیورٹی پلان جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آرپی او راولپنڈی رینج سیدخرم علی سیکیورٹی انتظامات کی نگرانی کر رہے ہیں۔ میچز کیلئے 5500 سے زائد افسران و اہلکار سیکیورٹی کے فرائض انجام دیں گے۔ ٹریفک انتظامات کیلئے 370 سے …
Read More »اس وقت فاسٹ بولر کی صرف پیس دیکھی جارہی ہے میری اِسکل پیس نہیں بلکہ سوئنگ ہے، امیر حمزہ
پاکستان ٹیم کے فاسٹ بولر میر حمزہ نے کہا ہے کہ یہ وقت اور کلچر کی بات ہے کہ اس وقت فاسٹ بولر کی صرف پیس دیکھی جارہی ہے میری اِسکل پیس نہیں بلکہ سوئنگ ہے۔ کراچی میں پاکستان شاہینز ٹیم کے کیمپ میں جیو سے گفتگو کرتے ہوئے میر …
Read More »امپائر علیم ڈار کی ٹیسٹ کرکٹ سے ’گارڈ آف آنر‘ کے ساتھ رخصتی
پاکستانی امپائر علیم ڈار بطور (انٹرنیشنل کرکٹ کونسل) آئی سی سی ایلیٹ پینل امپائر اپنے آخری میچ میں ذمہ داریاں نبھانے کے بعد فیلڈ سے رخصت ہوگئے ہیں۔ جمعے کو ڈھاکہ میں ختم ہونے والا بنگلہ دیش اور آئرلینڈ کے درمیان واحد ٹیسٹ میچ ان کے کیریئز کا آخری انٹرنیشنل …
Read More »پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان پر دو سال تک کھیلنے پر پابندی عائد کر دی گئ
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان پر دو سال تک کھیلنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق ان پر یہ پابندی ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ممنوعہ ادویات استعمال کرنے کی وجہ سے لگائی گئی ہے۔ 2022ء میں ان کا مقابلہ …
Read More »پیسے کی وجہ سے انڈین کرکٹ بورڈ بہت ’مغرور‘ ہے: عمران خان
پاکستان کے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگر انڈیا پاکستان کو آئی پی ایل میں نہیں کھیلنے دیتا تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ پاکستان کے پاس بھی بہترین نوجوان کرکٹرز ہیں۔ عمران خان نے برطانوی …
Read More »فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا ناٹنگھم شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب سے معاہدہ ہوگیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا ناٹنگھم شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب سے معاہدہ ہوگیا۔ وہ ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں ناٹنگھم آؤٹ لاز کی نمائندگی کریں گے۔ اس کے علاوہ نیوزی لینڈ کے کرکٹر کولن منرو بھی اسی کرکٹ کلب کے لیے کھیلیں گے۔ ناٹنگھم شائر کے …
Read More »اسٹارک کی تباہ کن باؤلنگ، بھارت کو آسٹریلیا کے ہاتھوں تاریخ کی بدترین شکست
آسٹریلیا نے مچل اسٹارک کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت دوسرے ون ڈے میچ میں بھارت کو تاریخ کی بدترین شکست سے دوچار کر دیا۔ وشاکاپٹنم میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا جو بالکل درست ثابت …
Read More »پی ایس ایل 8: قذافی اسٹیڈیم میں چھکوں کی برسات لاہور قلندرز کا پشاور کو 242 رنز کا ہدف
ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے 15ویں میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 242 رنز کا بڑا ہدف دے دیا۔ قذافی اسٹیڈیم میں لاہور قلندرز نے چھکوں کی برسات کرتے ہوئے فخر زمان اور عبداللّٰہ شفیق کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت پشاور زلمی کیلئے …
Read More »پنجاب میں میچز سے متعلق پی سی بی اور پی ایس ایل فرنچائزز کا بڑا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائزز نے پنجاب میں میچز سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی اور پی ایس ایل فرنچائزز نے سیکیورٹی اخراجات ادا نہ کرنے کا متفقہ فیصلہ کیا ہے۔ پی سی بی نے …
Read More »