فاسٹ بولر حسن علی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اپنی 200 وکٹیں مکمل کرلیں۔ اسلام آباد یونائیٹڈ سے کھیلتے ہوئے پشاور زلمی کے خلاف ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 میں حسن علی نے جمی نشم کو آؤٹ کر کے یہ سنگ میل عبور کیا۔ خیال رہے کہ فاسٹ …
Read More »کھیل
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے آٹھویں میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 67 رنز سے شکست دے دی ہے
کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے آٹھویں میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 67 رنز سے شکست دے دی ہے، لاہور قلندرز کو کراچی کنگز نے جیت کے لیے 186 رنز کا ہدف دیا تھا۔ کراچی کنگز کی جانب سے جانب سے جیمز وِنس نے 46، میتھیو …
Read More »احسان اللہ کی خوش قسمتی ہے وہ مجھ سے بچ گیا، محمد حارث
پشاور زلمی کے وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث نے کہا ہے کہ احسان اللہ کی خوش قسمتی ہے وہ مجھ سے بچ گیا۔ میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا کی ٹیم سے میں اور احسان اللہ اکھٹے کھیلتے آ رہے ہیں، میں …
Read More »اگر بھارت پاکستان میں نہیں کھیلنا چاہتا تو جہنم میں جائے، جاوید میانداد
پاکستان کے سابق کپتان و کوچ جاوید میانداد نے پاکستان میں ایشیا کپ کھیلنے سے انکار پر بھارت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بھارت ایشیا کپ میں نہیں آتا تو جہنم میں جائے، پاکستان کوکوئی فرق نہیں پڑتا، ہمیں کرکٹ …
Read More »ٹی 20 ورلڈکپ، پاکستانی ویمن ٹیم کے ہاتھوں آئر لینڈ کو شکست
کیپ ٹاؤن: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمن ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستانی ٹیم نے آئر لینڈ کو 70 رنز سے شکست دے دی۔ کیپ ٹاؤن میں جاری ویمن ٹی 20 ورلڈکپ کے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آئر لینڈ کو 166 رنز کا ہدف دیا …
Read More »ڈریسنگ روم میں مٹن کڑھائی کھاتے محمد شامی پر روی شاستری برس پڑے تھے
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق فلیڈنگ کوچ راماکرشنن سری دھر نے انکشاف کیا ہے کہ ڈریسنگ روم میں مٹن کڑھائی کھاتے محمد شامی پر اس وقت کے ہیڈ کوچ روی شاستری غصہ ہوگئے تھے۔ سابق فلیڈنگ کوچ نے اپنی کتاب ’کوچنک بیونڈ: مائی ڈیز ود انڈین کرکٹ ٹیم‘ میں کھلاڑی …
Read More »پی ایس ایل کا نمائشی میچ:افتخار احمد کےوہاب ریاض کوایک اوور میں 6چھکے
پی ایس ایل کے نمائشی میچ میں افتخار احمد نے وہاب ریاض کوایک اوور میں 6چھکے جڑ دیے۔ وہاب ریاض کو نگران وزیر کھیل بننے کے بعد ہی پی ایس ایل کا پہلا میچ مہنگا پڑ گیا۔ پنجاب کے نگران وزیر کھیل کو افتخار احمد نے ایک ہی اوور میں …
Read More »پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں سیزن کے نمائشی میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو تین رنز سے شکست دے دی
کوئٹہ: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں سیزن کے نمائشی میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو تین رنز سے شکست دے دی۔ نمائشی میچ میں پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا، …
Read More »شاہین شاہ آفریدی کا نکاح سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی کی بیٹی انشا آفریدی سے کراچی میں ہوگیا
قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی زندگی کی نئی اننگز شروع کرنے جا رہے ہیں جہاں ان کا نکاح سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی کی بیٹی انشا آفریدی سے کراچی میں ہوگیا۔ رپورٹس کے مطابق شاہین شاہ آفریدی کا نکاح کراچی کی مقامی مسجد میں …
Read More »۔۔۔ اور ثانیہ مرزا کورٹ میں بیٹے کے سامنے رو پڑیں
میلبرن: عالمی شہرت یافتہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا خواب چکنا چور ہوا تو وہ فرط جذبات سے کورٹ میں رو پڑیں۔واقعات کے مطابق عالمی شہرت یافتہ پاکستانی کرکٹ آلراؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارت کی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اپنی زندگی کا آخری گرینڈ سلیم کھیلنے جب آسٹریلیا …
Read More »