Breaking News
Home / کھیل (page 7)

کھیل

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اور آل راؤنڈر شاداب خان نے ٹیم کے کوچ ثقلین مشتاق کی بیٹی سے نکاح کرلیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اور آل راؤنڈر شاداب خان نے ٹیم کے کوچ ثقلین مشتاق کی بیٹی سے نکاح کرلیا۔ حال ہی میں قومی کرکٹ کے کھلاڑی حارث رؤف ، شان مسعود کے بعد آل راؤنڈر شاداب خان نے بھی شادی کرنے کا اعلان کیا۔ شاداب خان نے سماجی …

Read More »

لاس اینجلس اولمپکس:کرکٹ کی شمولیت کا امکان ابھی باقی ہے

لاس اینجلس اولمپکس2028 میں کرکٹ کی شمولیت کا امکان ابھی باقی ہے۔ 2028 میں لاس اینجلس اولمپکس میں کرکٹ کی شمولیت کا امکان ابھی باقی ہے۔ آئی سی سی کی تجاویز پر اولمپک کمیٹی اکتوبر میں حتمی فیصلہ کرے گی۔رینکنگ میں پہلے چھ نمبروں پر موجود ٹیمیں ایونٹ میں حصہ …

Read More »

پاکستان کے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض نے ٹی 20 کرکٹ میں 400 سے زائد وکٹیں حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا

ڈھاکہ: پاکستان کے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض نے ٹی 20 کرکٹ میں 400 سے زائد وکٹیں حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ قومی فاسٹ باؤلر وہاب ریاض بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں کھلنا ٹائیگرز کے ساتھ کھیل رہے ہیں جہاں انہوں نے چٹو گرام چیلنجز کے …

Read More »

میسی کی ٹیم نے سعودی عرب میں رونالڈو کی ٹیم کو شکست دے دی

میسی کی پی ایس جی نے سعودی عرب میں رونالڈو کی ٹیم کو پانچ چار سے شکست دے دی ہے۔ ریاض کے کنگ فہد اسٹیڈیم میں رونالڈو ، میسی ، نیمار اور امباپے ایک ہی گراؤنڈ پر نظر آئے، میچ میں پی ایس جی کے میسی اور مارکینس نے ابتدا …

Read More »

نسیم شاہ کا ورلڈ ریکارڈ: کیریئر کے پہلے چار ون ڈے میچز میں 15 وکٹیں

پاکستان کے خلاف پہلے ون ڈے میں نیوزی لینڈ نے مقررہ اوررز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 255 رنز بنائے ہیں۔ پاکستان کی جانب سے نسیم شاہ نے عمدہ بولنگ کرتے ہوئے 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ اپنے ڈیبیو پر لیگ سپنر اسامہ میر نے 2 وکٹیں حاصل …

Read More »

سعودی عرب نے رونالڈو کیلئے شادی کے قوانین تبدیل کر دیے؟

سعودی کلب النصر کا باضابطہ طور پر حصّہ بننے کے بعد کرسٹیانو رونالڈو اور ان کی گرلڈ فرینڈ جارجینا روڈریگیز ایک بار پھر سے میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئے۔ سعودی عرب ایک اسلامی ریاست ہے اور شرعی قوانین کے نفاذ کی وجہ سے وہاں کسی بھی جوڑے کو …

Read More »

پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی نے بڑا اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے بڑا اعلان کردیا ہے۔ ٹوئٹر پر نجم سیٹھی نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ پی سی بی کو گزشتہ دور سے زیر التواء کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں اور ملازمین کے تمام بقایاجات فوری طور پر ادا کرنے کا کہہ دیا ہے۔  

Read More »

کراچی ٹیسٹ:کیویز نے اننگز ڈیکلیئر کردی،174 رنز کی برتری

کراچی ٹیسٹ کے چوتھے روز نیوزی لینڈ نے9 وکٹوں کے نقصان کے ساتھ 612 رنز پر اننگز ڈیکلیئر کر دی۔ کراچی ٹیسٹ کے چوتھے روز نیوزی لینڈ نے 612 رنز پر اپنی اننگز ڈیکلیئر کردی۔ نیوزی لینڈ کو پہلی اننگز میں پاکستان پر 174 رنز کی برتری حاصل ہے۔ نیوزی …

Read More »

حارث رؤف کا اہلیہ سے متعلق انٹرنیٹ صارفین کو اہم پیغام

حال ہی میں رشتۂ اذدواج میں منسلک ہونے والے پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف نے اہلیہ سے متعلق اہم پیغام سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔ حارث رؤف کا اپنے مداحوں اور فالوورز کو مخاطب کرتے ہوئے ٹوئٹر پر بتانا ہے کہ اُن کی اہلیہ مزنا مسعود ملک کسی بھی سوشل میڈیا …

Read More »

سرفراز احمد نے پاکستان میں اپنا پہلا ٹیسٹ میچ کھیل لیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے اپنے ملک میں کیریئر کا پہلا ٹیسٹ میچ کھیل لیا۔سرفراز احمد نیوزی لینڈ کے خلاف اپنے کیریئر کا 50 واں ٹیسٹ کھیل رہے ہیں، تاہم دلچسپ بات یہ ہے کہ پاکستان میں یہ ان کا پہلا ٹیسٹ …

Read More »