Breaking News
Home / کھیل (page 9)

کھیل

پاک انگلینڈ ٹیسٹ میچ، برطانوی ہائی کمشنر رکشے میں روانہ ہوئے

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنز پہلا پاک انگلینڈ ٹیسٹ میچ دیکھنے رکشے میں روانہ ہوئے۔برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنز راولپنڈی میں جاری پہلا ٹیسٹ میچ دیکھنے کے لیے رکشے میں روانہ ہوئے جس کی ویڈیو انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر …

Read More »

پنڈی ٹیسٹ میں انگلینڈ نے 112 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان کے خلاف پنڈی ٹیسٹ میں انگلینڈ نے اس لمبے ترین فارمیٹ کا 112 سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔ انگلینڈ ٹیم نے کسی بھی ٹیسٹ میچ کے پہلے روز سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنادیا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز انگلینڈ …

Read More »

بھارت میں شیڈول ورلڈ کپ میں اگر پاکستان شرکت نہیں کرے گا تو دیکھے گا کون؟

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ بھارت میں شیڈول ورلڈ کپ میں اگر پاکستان شرکت نہیں کرے گا تو دیکھے گا کون؟ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں انہوں نے واضح کیا کہ ہمارا موقف دو ٹوک ہے، بھارت ایشیا کپ کھیلنے پاکستان آئے گا …

Read More »

ارجنٹائن سے جیت کی خوشی، سعودی ولی عہد سجدہ ریز ہو گئے

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد سلمان ارجنٹائن کے خلاف فٹ بال میچ جتنے پر خوشی سے اللہ کے حضور سجدہ ریز ہو گئے۔ سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد سلمان نے ارجنٹائن کے ساتھ فٹ بال میچ کو اہل خانہ …

Read More »

قطر پہ تنقید کرنیوالے یورپی ممالک کو 3 ہزار سال تک انسانوں سے معافی مانگنا ہوگی، فیفا سربراہ

دوحہ(ویب ڈیسک) فیفا کے سربراہ گیانی انفینٹینونے قطر پہ یورپی ممالک کی جانب سے کی جانے والی تنقید پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم یورپی لوگ گزشتہ تین ہزار سال سے انسانوں کے ساتھ جو سلوک کر رہے ہیں اس کے ازالے کے لیے ہمیں کم …

Read More »

قطر، فٹبال ورلڈکپ 2022 کا رنگا رنگ افتتاحی تقریب سے آغاز ہو گیا

دوحہ: قطر میں فٹ بال ورلڈکپ 2022 کا رنگا رنگ افتتاحی تقریب سے آغاز ہوگیا، قطرکے شہر الخور کے البیت اسٹیڈیم میں فیفا ورلڈکپ 2022 کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔افتتاحی تقریب میں امیرِقطر شیخ تمیم بن حمد الثانی، سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور ترک صدر رجب طیب …

Read More »

کیا شاہد آفریدی پی ایس ایل 8 کھیلیں گے؟

پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ وہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آئندہ سیزن میں کھیلنے سے انکار نہیں کریں گے۔ بوم بوم شاہد آفریدی نے گزشتہ سیزن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے کھیلا تھا لیکن کمر کی تکلیف کی وجہ سے …

Read More »

بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست، فائنل میں پاکستان اور انگلینڈ کا ٹاکرا

ایڈیلیڈ: ٹی 20 ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے بھارت کی جانب سے دیئے گئے 169 رنز کے ہدف کو حاصل کرتے ہوئے بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ انگلینڈ کے اوپنرز نے ناقابل شکست اننگز کھیلتے ہوئے 16 ویں اوور میں 169 رنز کا ہدف …

Read More »

ٹی 20 ورلڈکپ، پاکستان نے بالاآخر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

ایڈیلیڈ: ٹی 20 ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ ٹی 20 ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے میں پاکستان اور بنگلہ دیش نے اپنا آخری میچ کھیلا۔ بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر …

Read More »

پاکستان کی سیمی فائنل میں رسائی اب بھی ممکن، لیکن کیسے؟

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش کیخلاف بھارت کی جیت نے پاکستان کے ٹاپ فور تک رسائی کے چانسز کو مزید مشکل بنادیا، پاکستان اگر اپنے دونوں میچز جیت بھی جائے تو اسے جنوبی افریقہ یا بھارت کی ان کے آخری میچز میں اپ سیٹ شکست …

Read More »